ملائکہ
محفلین
مطلب میرے امی ابو خاص کر امی۔۔۔ اب امی چاہتی ہیں کہ میں انھیں زیادہ ٹائم دیا کروں اور سب دوست بھی ۔۔۔۔ اور آج میری دوستوں نے مجھے کتابیں اور پیارے پیارے ماربلز گفٹ کیے کیونکہ میں نے پڑھائی اور آسائمنٹز میں انکی بہت مدد کی ۔۔۔پورا پورا دن انھیں گھر بلا کر پڑھائی میں مدد کی اس طرح اب سب لوگ مجھ سے امید رکھتیں ہیںیہ کون لوگ ہیں بھئی؟