عسکری
معطل
نہیں یہ سب باتیں ہیں ارادے ہوں یا عمل چراغ صرف نارمل ہوا میں جلتے ہیںجب اردے عمل میں ڈھلنے لگتے ہیں
تیز آندھیوں میں چراغ جلنے لگتے ہیں
نہیں یہ سب باتیں ہیں ارادے ہوں یا عمل چراغ صرف نارمل ہوا میں جلتے ہیںجب اردے عمل میں ڈھلنے لگتے ہیں
تیز آندھیوں میں چراغ جلنے لگتے ہیں
پل پرررررررررررررررررررررر؟ او پا جی آپ کب سے پل پر کھڑے ہونے لگ گئےجب ہم پل پر پہنچیں گے تو اسے پار بھی کر لیں گے
آرمی سے تعلق ہونے کے بعد اگر آپ ایسی باتیں کریں تو میں تو حیرت ہی کر سکتی ہوں بسنہیں یہ سب باتیں ہیں ارادے ہوں یا عمل چراغ صرف نارمل ہوا میں جلتے ہیں
بی بی چراغ نہیں جلتے ہوا میں بجھ جاتے ہیں کیوں ہمیں ان رئیلسٹک بنا رہی ہیں کل کو آندھی میں کام پڑے اور میں سرچ لائٹ کی بجائے چراغ جلانے لگا تو نوکری سے نکال دیا جاؤں گا ۔ چراغ ہمیشہ بغیر ہوا کے جلتے ہین سرچ لائٹ بیٹریاں آندھی میں جلتی ہیں اگر چارج ہوں تبآرمی سے تعلق ہونے کے بعد اگر آپ ایسی باتیں کریں تو میں تو حیرت ہی کر سکتی ہوں بس
یہ ایک تمثیل ہے ۔۔۔اگر آپ کے پاس سرچ لائٹ ہے اور آپ چراغ جلائیں تو ظاہر ہے اس سے بڑی کیا بیوقوفی ہوگیبی بی چراغ نہیں جلتے ہوا میں بجھ جاتے ہیں کیوں ہمیں ان رئیلسٹک بنا رہی ہیں کل کو آندھی میں کام پڑے اور میں سرچ لائٹ کی بجائے چراغ جلانے لگا تو نوکری سے نکال دیا جاؤں گا ۔ چراغ ہمیشہ بغیر ہوا کے جلتے ہین سرچ لائٹ بیٹریاں آندھی میں جلتی ہیں اگر چارج ہوں تب
فلاسفی فوج کے لیے زہر قاتل ہوتی ہے ایک فوجی کو صرف حقیقت پسند ہونا چاہیے جو فوج سپنے اور مثالوں میں کھو جائے وہ میدان کی نہیں رہتییہ ایک تمثیل ہے ۔۔۔ اگر آپ کے پاس سرچ لائٹ ہے اور آپ چراغ جلائیں تو ظاہر ہے اس سے بڑی کیا بیوقوفی ہوگی
تیز آندھیوں میں چراغ جلانی کی بات گویا ایسی ہی ہے جیسے پاک آرمی کے کارنامے
ناممکن کو ممکن کر دکھانا
بی آر بی نہر کے کنارے سینہ سپر ہوجانا اسے ہی کہتے ہیں تیز آندھیوں میں چراغ جلانا
جذبوں کو مہمیز دینے والی باتیں فوج بھی پسند کرتی ہےفلاسفی فوج کے لیے زہر قاتل ہوتی ہے ایک فوجی کو صرف حقیقت پسند ہونا چاہیے جو فوج سپنے اور مثالوں میں کھو جائے وہ میدان کی نہیں رہتی
ہاں ہاں میں تو آپ سے مجاک کر ریا تھا میں نے تو کل بھی سنا تھا آج بھی سنا تھا ۔ مجھے اپکو تنگ کرنے میں مزا آ رہا تھاجذبوں کو مہمیز دینے والی باتیں فوج بھی پسند کرتی ہے
ایسی بات نہ ہوتی تو ملکہ ترنم کے ترانے اتنے شوق سے نہ سنتی
یہ راحیل بھائی پیزا کمپنی کے ٹیکنیشن ہیں۔۔۔۔آرمی سے تعلق ہونے کے بعد اگر آپ ایسی باتیں کریں تو میں تو حیرت ہی کر سکتی ہوں بس
میں تنگ نہیں ہوتی کیونکہ بھیا میری سوچ واضح ہےہاں ہاں میں تو آپ سے مجاک کر ریا تھا میں نے تو کل بھی سنا تھا آج بھی سنا تھا ۔ مجھے اپکو تنگ کرنے میں مزا آ رہا تھا
جب تھا تو آپ آئے نہیں تھے اب تو مجھے خود ضرورت ہے ۔ ویسے مین نے اس زمانے میں محفل والوں کو بھی کھلائے تھےیہ راحیل بھائی پیزا کمپنی کے ٹیکنیشن ہیں۔۔۔ ۔
بھائی جی وہ شمشاد بھائی کی وڈیو کہاں گئی؟؟؟جب تھا تو آپ آئے نہیں تھے اب تو مجھے خود ضرورت ہے ۔ ویسے مین نے اس زمانے میں محفل والوں کو بھی کھلائے تھے
میرے خیال سے وہ میری پرانی ہارڈ ڈسک میں ہو گی کہیں شاید ۔ آڈیو تھی ویدیو نہیںبھائی جی وہ شمشاد بھائی کی وڈیو کہاں گئی؟؟؟
اچھا۔۔میرے خیال سے وہ میری پرانی ہارڈ ڈسک میں ہو گی کہیں شاید ۔ آڈیو تھی ویدیو نہیں
ارے بھائی ٹیگ کر ٹیگ ویسے آپکی بات سے سبھی بھاگتے ہیں نا جانے کیوںنا یاب جی میری بات کا جواب دیں؟
نایاب بھائی ان کی بات کا جواب دیں۔۔۔نا یاب جی میری بات کا جواب دیں؟
بھائی جی 2009 کے جون میں شاید میں نے سارے اکاؤنٹ ڈیلیٹ کیے تھے پھر یاد نہیں 2-4 فورمز کے بچائے تھے ۔ پھر جب تک انڈر ٹریننگ رہا اور ادھر ادھر رہا وہی ایک 500 جب کی ہارڈ ڈسک رکھی ساتھ ۔اب جو کچھ ہے اسی میں ہے ، محفل والوں کے ساتھ فوٹو اور ریاض کی تمام یادیں بھی مٹ گئیں کہیں ۔ اب سوچتا ہوں وہ دن اچھے تھے ۔اچھا۔۔
یوٹیوب والا لنک بھی ڈیلیٹ ہوچکا ہے۔۔۔