اسد عباسی
محفلین
جدا ھو دیں سیاست سے تو بن جاتی ھے چنگیزی !جو چیز عملیاتی طور پر ناممکن ہے یعنی دین، سیاست اور ریاست کی شراکت تو اسکو آپ بحث برائے بحث کیسے کہہ سکتے ہیں؟ جیسا کہ 2 جمع 2 ہمیشہ 4 ہی آئے گا۔ 5 یا 6 نہیں ہو جائے گا!
جدا ھو دیں سیاست سے تو بن جاتی ھے چنگیزی !جو چیز عملیاتی طور پر ناممکن ہے یعنی دین، سیاست اور ریاست کی شراکت تو اسکو آپ بحث برائے بحث کیسے کہہ سکتے ہیں؟ جیسا کہ 2 جمع 2 ہمیشہ 4 ہی آئے گا۔ 5 یا 6 نہیں ہو جائے گا!
جب خود قائد اعظم نے اسلامی شریعت کا پاکستان میں نفاذ نہیں کیا اور نہ ہی اپنی تقاریر میں کہیں اسکا اعلان کیا توآپ بعد میں آنے والے کون ہوتے ہیں پاکستان پر قبضہ کرنے والے؟دین اور ریاست الگ چیزیں اور جگہ ھوں گی مسلمانوں میں اور خصوصاّ پاکستان میں ایسا کبھی نہیں ھو سکتا کہ یہ ملک تو بنا ھی لاالہ اللہ پر ھے۔
تو آپ غور کریں کہ ڈاکٹر صاحب بھی ریاست بچانے کی ھی بات کر رھے ھیں وہ الگ بات ھے کہ لوگ اس بات کو بھی ایک ملا کی بات سمجھ رھے ھیں جبکہ وہ اس میں مغربی ممالک کے بھی حوالے دے رھے ھیں۔موجودہ حالات میں یہ بحث برائے بحث ہے
انسانیت ، ملک اور قوم کو بچانا اولین فرض ہے چاہے وہ کسی بھی صورت میں ہو
جناب قائد اعظم نے ایک تقریر میں فرمایا تھا کہ پاکستان کا سپریم لا قرآن اور حدیث ھو گا میں اس کا لنک تلاش کر کے آپ کے لئے ضرور شیئر کروں گا۔جب خود قائد اعظم نے اسلامی شریعت کا پاکستان میں نفاذ نہیں کیا اور نہ ہی اپنی تقاریر میں کہیں اسکا اعلان کیا توآپ بعد میں آنے والے کون ہوتے ہیں پاکستان پر قبضہ کرنے والے؟
یہ بالکل جھوٹ ہے۔ قائد اعظم نے کہیں بھی اسلامی شریعت کے نفاذ کے حق میں کہیں بھی بات نہیں کی۔ انہوں نے دیگر تقاریر میں یہ بھی فرمایا تھا کہ پاکستان میں تمام مسلمان اور اقلیتوں کو برابر سیاسی اور سماجی حقوق و فرائض دئے جائیں گے۔ اسکا عملی مظاہرہ آپنے پاکستان کی پہلی کابینہ میں تمام مذاہب کے وزراء کو رکھ کر کیا۔ جہاں ہندو، مسلمان، قادیانی، عیسائی سب برابر تھے۔ آجکل کی طرح کے حالات نہیں تھے اسوقت!جناب قائد اعظم نے ایک تقریر میں فرمایا تھا کہ پاکستان کا سپریم لا قرآن اور حدیث ھو گا میں اس کا لنک تلاش کر کے آپ کے لئے ضرور شیئر کروں گا۔
محترم بالکل آپ نے ٹھیک فرمایا پاکستان میں تمام اقلیتوں کو برابر حقوق حاصل ھیں اور سہی فرمایا کہ قائداعظم نے ایسا فرمایا ھے مگر آپ یقیناّ جانتے ھوں گے کہ یہ عین اسلامی اصول ھی ھیں اور آئندہ بھی تمام اقلیتوں کو برابر حقوق ملتے رھیں گے چاھے وہ ہندو ھو عیسائی ھو قادیانی ھو یا کوئی بھی اور اقلیت ھو۔اور کیا آج پارلیمنٹ میں تمام اقلیتوں کے نمائندے موجود نہیں ھیں ؟یہ بالکل جھوٹ ہے۔ قائد اعظم نے کہیں بھی اسلامی شریعت کے نفاذ کے حق میں کہیں بھی بات نہیں کی۔ انہوں نے دیگر تقاریر میں یہ بھی فرمایا تھا کہ پاکستان میں تمام مسلمان اور اقلیتوں کو برابر سیاسی اور سماجی حقوق و فرائض دئے جائیں گے۔ اسکا عملی مظاہرہ آپنے پاکستان کی پہلی کابینہ میں تمام مذاہب کے وزراء کو رکھ کر کیا۔ جہاں ہندو، مسلمان، قادیانی، عیسائی سب برابر تھے۔ آجکل کی طرح کے حالات نہیں تھے اسوقت!
Wajahat Masood cited references from several books quoting from Jinnah’s speeches that promote a tolerant Pakistan where religious minorities had equal rights.
He said the Quaid had objected to slogan Pakistan ka matlab kia, La ilaha illallah. Quoting from Malik Ghulam Nabi’s book Daghon ki Bahar he said during his last address to All India Muslim League in December, 1947, a man had asked the Quaid if the slogan was the foundation of Pakistan’s ideology. The Quaid had told him that was not what Pakistan stood for, Masood said.
http://tribune.com.pk/story/420973/...is-should-know-quaids-aug-11-speech-by-heart/
قیصرانی بھائی اب میں کیا کہوں !جو اس دھاگے کا حشر ہوگا، وہی شاید جلسے کا بھی ہو
محترم بالکل آپ نے ٹھیک فرمایا پاکستان میں تمام اقلیتوں کو برابر حقوق حاصل ھیں
کیا ھو گیا عثمان بھائی ؟
محترم آپ یہ تقریر خصوصاّ 2 منٹ سے ضرور سنیں۔یہ بالکل جھوٹ ہے۔ قائد اعظم نے کہیں بھی اسلامی شریعت کے نفاذ کے حق میں کہیں بھی بات نہیں کی۔ انہوں نے دیگر تقاریر میں یہ بھی فرمایا تھا کہ پاکستان میں تمام مسلمان اور اقلیتوں کو برابر سیاسی اور سماجی حقوق و فرائض دئے جائیں گے۔ اسکا عملی مظاہرہ آپنے پاکستان کی پہلی کابینہ میں تمام مذاہب کے وزراء کو رکھ کر کیا۔ جہاں ہندو، مسلمان، قادیانی، عیسائی سب برابر تھے۔ آجکل کی طرح کے حالات نہیں تھے اسوقت!
Wajahat Masood cited references from several books quoting from Jinnah’s speeches that promote a tolerant Pakistan where religious minorities had equal rights.
He said the Quaid had objected to slogan Pakistan ka matlab kia, La ilaha illallah. Quoting from Malik Ghulam Nabi’s book Daghon ki Bahar he said during his last address to All India Muslim League in December, 1947, a man had asked the Quaid if the slogan was the foundation of Pakistan’s ideology. The Quaid had told him that was not what Pakistan stood for, Masood said.
http://tribune.com.pk/story/420973/...is-should-know-quaids-aug-11-speech-by-heart/
کونسے برابر کے حقوق؟ 1947 سے لیکر ابتک کتنے ہی اقلیتوں کو پاکستان کے نام نہاد اسلامی قوانین کی آڑ میں قتل کیا جا چکا ہے اور انکی املاک کو تباہ کر دیا گیا ہے:محترم بالکل آپ نے ٹھیک فرمایا پاکستان میں تمام اقلیتوں کو برابر حقوق حاصل ھیں اور سہی فرمایا کہ قائداعظم نے ایسا فرمایا ھے مگر آپ یقیناّ جانتے ھوں گے کہ یہ عین اسلامی اصول ھی ھیں اور آئندہ بھی تمام اقلیتوں کو برابر حقوق ملتے رھیں گے چاھے وہ ہندو ھو عیسائی ھو قادیانی ھو یا کوئی بھی اور اقلیت ھو۔اور کیا آج پارلیمنٹ میں تمام اقلیتوں کے نمائندے موجود نہیں ھیں ؟
یہاں تو قائد اعظم سوشلم ازم اور تمام پاکستانیوں کے یکساں حقوق و فرائض کی بات کر رہے ہیں۔۔ یہاں اسلام کہاں سے آگیا؟محترم آپ یہ تقریر خصوصاّ 2 منٹ سے ضرور سنیں۔
لگتا ہے وحی نازل ہوئی ہے۔ کہ اتنے وثوق سے کہہ رہے ہیں۔یہ بالکل جھوٹ ہے۔
کاش وہ ایک دو ماہ قبل یہ اصلاحات عوام کے سامنے رکھ دیتے تاکہ اُن کے جلسے میں وہی لوگ شریک ہوتے جو ان اصلاحات سے متفق ہوتے ۔۔۔ اب جو لوگ آئیں گے وہ تو اُن کے عقیدت مند ہی ہوں گے ۔۔۔ہوسکتا ہے کہ ڈاکٹر طاہر القادری صاحب، سسٹم کی بہتری کیلئے کچھ مجوّزہ اصلاحات بھی پیش کریں۔۔۔ دیکھتے ہین 23 دسمبر کوکیا ہوتا ہے
لیکن یہ کوئی عقلمندی نہ ہوتی۔۔۔کاش وہ ایک دو ماہ قبل یہ اصلاحات عوام کے سامنے رکھ دیتے تاکہ اُن کے جلسے میں وہی لوگ شریک ہوتے جو ان اصلاحات سے متفق ہوتے ۔۔۔ اب جو لوگ آئیں گے وہ تو اُن کے عقیدت مند ہی ہوں گے ۔۔۔