فرحت کیانی

لائبریرین
جب میرے پاس پہلے سے یہ سہولت موجود ہے تو مجھے یہ کام کراچی جا کر کرنے کی کیا ضرورت ہے۔۔۔ سنا ہے آپ کو وہاں کا "دورہ فرمانے" والی ہیں۔۔۔ ۔:p
وہ کیا کہتے ہیں@محمداحمد کے لیےpeer mentor کا بندوبست کر رہی ہوں نا تاکہ انہیں پورا وقت دفتر میں فرمائشی آزمائشی گیمز کهیلنا سکهایا جا سکے. اور اس میدان کے اصل کهلاڑی تو اپ ہی ہیں نا.
میرا دورہ تو الطاف بهائی کے مسئلے کی وجہ سے ملتوی ہوتا نظر آتا ہے.
 
نیرنگ خیال

جی وہ تو انہیں نظر آہی رہا ہے کہ کس کو گیم کی قیمت ڈالرز میں بھی پتا ہے۔۔۔ :p
کوئی درمیانی راستہ نکالا تو جا رہا تھا وہاں۔۔۔ لگتا بات بنی نہیں اور سب نیلے پیلے رنگ دھرے رہ گئے۔۔۔۔ :p
 
خرچے والی بات :shocked:. ہمارے پاس کوئی ڈالرز تهوڑی ہیں جو یہ گیم کهیل سکیں:straightface:.

ڈالرز والوں نے بھی کونسی کھیل لی ہے یہ گیم :)۔

گیم کی تعریف کافی سنی ہے مگر اس کے لیول کافی کم ہیں، اگر لیول بڑھتے ہیں تو خریدنے کا فائدہ بھی ہے ورنہ صرف 10 لیول کے لیے چار ڈالر زیادہ ہیں۔
 
جب میرے پاس پہلے سے یہ سہولت موجود ہے تو مجھے یہ کام کراچی جا کر کرنے کی کیا ضرورت ہے۔۔۔ سنا ہے آپ وہاں کا "دورہ فرمانے" والی ہیں۔۔۔ ۔:p

مزاح کی ریٹنگ دینی تھی ، غلطی سے معلوماتی کی ریٹنگ دے ڈالی۔

غلطی تو نہیں کر دی تھی پہلے :p
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
ڈالرز والوں نے بھی کونسی کھیل لی ہے یہ گیم :)۔

گیم کی تعریف کافی سنی ہے مگر اس کے لیول کافی کم ہیں، اگر لیول بڑھتے ہیں تو خریدنے کا فائدہ بھی ہے ورنہ صرف 10 لیول کے لیے چار ڈالر زیادہ ہیں۔
چھٹا لیول بھی مکمل ہونے کو ہے۔۔۔ گیم واقعتاً بہت دلچسپ ہے۔
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
مزاح کی ریٹنگ دینی تھی ، غلطی سے معلوماتی کی ریٹنگ دے ڈالی۔

غلطی تو نہیں کر دی تھی پہلے :p
معلوماتی تو ہمارا قریب ہر مراسلہ ہی ہوتا ہے۔۔۔۔ :p آپ بہت عرصہ باہر رہے ہیں محفل کے نئے قواعد و ضوابط کا مطالعہ کیا آپ نے۔۔۔۔۔ :devil::tongueout:
 
فرحت کیانی

لائبریرین
مزاح کی ریٹنگ دینی تھی ، غلطی سے معلوماتی کی ریٹنگ دے ڈالی۔

غلطی تو نہیں کر دی تھی پہلے :p
نہیں معلوماتی کی ریٹنگ بالکل درست ہے. ذوالقرنین کی ہر پوسٹ معلومات سے بهرپور ہوتی ہے. بس ذرا محدب عدسہ لیکر معلومات کو تلاش کرنا پڑتا ہے.
 
فرحت کیانی

لائبریرین
ڈالرز والوں نے بھی کونسی کھیل لی ہے یہ گیم :)۔

گیم کی تعریف کافی سنی ہے مگر اس کے لیول کافی کم ہیں، اگر لیول بڑھتے ہیں تو خریدنے کا فائدہ بھی ہے ورنہ صرف 10 لیول کے لیے چار ڈالر زیادہ ہیں۔
اچها ہوا میں نے خریدنے کا نہیں سوچا. اب بندہ انویسٹمنٹ کرے تو فائدہ نقصان دیکه کر ہی کرے نا.
 
فرحت کیانی

لائبریرین
جی وہ تو انہیں نظر آہی رہا ہے کہ کس کو گیم کی قیمت ڈالرز میں بھی پتا ہے۔۔۔ :p
کوئی درمیانی راستہ نکالا تو جا رہا تھا وہاں۔۔۔ لگتا بات بنی نہیں اور سب نیلے پیلے رنگ دھرے رہ گئے۔۔۔ ۔ :p
معلومات عامہ بهی کوئی شے ہوتی ہے آخر.
بس جی شروع ہو گئی نا جیو کی طرح رپورٹنگ اور پهر اپنی ماہرانہ قیاس آرائیاں بهی.
محب علوی کے خان صاحب کی طرح میں نے بهی معذرت کرنے کا مطالبہ کر دینا ہے.
 
فرحت کیانی

لائبریرین
تذکرے کی یہ سبیل جماعتِ اسلامی والے فی سبیل اللہ لگاتے رہتے ہیں۔ :)

آپ لوگ تو دل جمعی کے ساتھ "ناممکنہ چھلانگ" پر چوکڑیاں بھرتے رہیں۔ :D:p
اب اتنی جماعتیں اور اتنی سبیلیں میدان میں آ گئی ہیں کہ کس کی سبیل کون سی ہے کے بارے میں معلوم کرنے کی کوشش بهی 'ناممکن چهلانگ' بن جاتی ہے. سو وہ تو ہو رہی ہے.
 
Top