نور وجدان
لائبریرین
میں نے آپ کو "اصل " ہی مانا ہے! اسجانب تو ایسا کچھ کہنے کا گُمان نہ تھا مگر چونکہ بات نکل گئ تو میری جانب سے معذرت قبول کرلیں! یہ جان کے بیطرح خُوشی ہوئی کہ la اک میوزیکل ناٹ ہے اس لیے لکھا تھا شاید آپ نے کہ ساز ہستی میں نہیں ساتواں سر . یہ random غور طلب ہے .. تخلص بھی بہت اچھا ہے اور میں بھی ایسا رکھتی اگر مجھے بھی اسطرح ملٹیlingual ہونے کا شرف حاصل ہوتا .. آپ کے تحفظات بجا ہیں! نیٹ کی دنیا اک ورچوئل خیالی دنیا ہےنور ، La Alma فقط ایک Randomly picked نام ہے . سائبر ورلڈ کے حوالے سے میرے کچھ تحفظات ہیں . اس لیے انٹرنیٹ پر نام اور ذاتی تفصیلات بتانے سے گریز کرتی ہوں . لیکن اس کا مطلب ہر گز یہ نہ سمجھا جائے کہ ہم Fake ہیں. ہم اصلی سے بھی زیادہ اصلی ہیں . "Alma" جیسا کہ میں پہلے بھی بتا چکی ہوں Spirit یا Soul کو کہتے ہیں اور اسے عورت سے relate کیا جاتا ہے .حیرت اور استعجاب کے اظہار کے لیے بھی La بولا جاتا ہے . اگر La Alma کا ترجمہ کیا جائے تو کچھ یوں ہو گا . "Wow ! "Look at her . مزید یہ کہ La ایک Musical note بھی ہے . سات بنیادی سروں میں سے ایک سر ہے .
Do–Re–Mi–Fa–Sol–La–Si
نام کے ساتھ La لگانے کی ایک وجہ میوزک کمپوزیشن سے دلچسپی ہے .گو کہ موسیقی سے متعلق معلومات صفر ہیں اور بدقسمتی سے کسی سے سیکھنے کا موقع بھی نہیں ملا اور نہ ہی آئندہ ملنے کے دور دور تک کوئی آثار ہیں . لیکن جس طرح ہم اپنی شاعری سے وقتاً فوقتاً میر اور غالب کی روحوں کو تڑپاتے رہتے ہیں ، اسی طرح اپنی کمپوزیشن سے تان سین کو بھی کبھی کبهار ایک آدھ جھٹکا دے ہی دیتے ہیں .
.
آخری تدوین: