محمد وارث
لائبریرین
جی یہی کہتے ہیں لیکن آپ نے میٹا فزکس کی بجائے صرف "فزکس" لکھ دیا، زمین و آسمان زیر و زبر ہو جاتے ہیںاردو میں میٹا فزکس کو مابعد الطبیعات نہیں کہتے ؟جی یہی کہنا چاہا ہے
جی یہی کہتے ہیں لیکن آپ نے میٹا فزکس کی بجائے صرف "فزکس" لکھ دیا، زمین و آسمان زیر و زبر ہو جاتے ہیںاردو میں میٹا فزکس کو مابعد الطبیعات نہیں کہتے ؟جی یہی کہنا چاہا ہے
لیکن زندگی میں کم از کم تین بار "اپنی سی" کوشش ضرور کی ہے،
جی میں کونسا ابھی "فوت" ہو گیا ہوں، شوق بھی سلامت ہے سو چوتھی کوشش پھر کر لیں گےویسے زیادہ تر لوگ " چار بار " کے لیے اپنی سی کوشش کرتے ہیں .
صورتِ دیگر میں چانس بڑھ کر سترہ اٹھارہ گنا ہو جاتا ہے اب ادھر کی سدھر ہی ٹھیک نہیں رہے گی ؟جی میں کونسا ابھی "فوت" ہو گیا ہوں، شوق بھی سلامت ہے سو چوتھی کوشش پھر کر لیں گے
ہمتِ مرداں مددِ خدا۔۔۔ وغیرہ وغیرہجی میں کونسا ابھی "فوت" ہو گیا ہوں، شوق بھی سلامت ہے سو چوتھی کوشش پھر کر لیں گے
صورتِ دیگر میں چانس بڑھ کر سترہ اٹھارہ گنا ہو جاتا ہے اب ادھر کی سدھر ہی ٹھیک نہیں رہے گی ؟
اب تو میں کرکٹ ٹیسٹ میچ کی بات بھی کروں تو لوگوں کو لگتا ہے کہ آئی سی سی نے چار اننگزوں والا ٹیسٹ میچ بھی شروع کر دیاہمتِ مرداں مددِ خدا۔۔۔ وغیرہ وغیرہ
اب یا تو چار کو skip کرنا شروع کر دیں یا پھر 'ویکھی جائے گی' کا نعرہ لگا کر چار کے حصول کے لیے جُت جائیں۔اب تو میں کرکٹ ٹیسٹ میچ کی بات بھی کروں تو لوگوں کو لگتا ہے کہ آئی سی سی نے چار اننگزوں والا ٹیسٹ میچ بھی شروع کر دیا
دیکھ تو رہا ہوں چوہدری صاحب زیست کے زیر و بم اور میرا نعرہ سنتے سنتے آپ کی سماعت پر بھی خراشیں ،ہو سکتا ہے آ گئی ہوں، اور جُتا بھی ہوا ہوںوقت کے کولہو میں، باقی چار کو سکپ کرنا تو بس "چار "زندہ ۔۔۔۔۔۔۔ والا معاملہ ہےاب یا تو چار کو skip کرنا شروع کر دیں یا پھر 'ویکھی جائے گی' کا نعرہ لگا کر چار کے حصول کے لیے جُت جائیں۔
اردو محفل میں خوش آمدید!نور ، La Alma فقط ایک Randomly picked نام ہے . سائبر ورلڈ کے حوالے سے میرے کچھ تحفظات ہیں . اس لیے انٹرنیٹ پر نام اور ذاتی تفصیلات بتانے سے گریز کرتی ہوں . لیکن اس کا مطلب ہر گز یہ نہ سمجھا جائے کہ ہم Fake ہیں. ہم اصلی سے بھی زیادہ اصلی ہیں . "Alma" جیسا کہ میں پہلے بھی بتا چکی ہوں Spirit یا Soul کو کہتے ہیں اور اسے عورت سے relate کیا جاتا ہے .حیرت اور استعجاب کے اظہار کے لیے بھی La بولا جاتا ہے . اگر La Alma کا ترجمہ کیا جائے تو کچھ یوں ہو گا . "Wow ! "Look at her . مزید یہ کہ La ایک Musical note بھی ہے . سات بنیادی سروں میں سے ایک سر ہے .
Do–Re–Mi–Fa–Sol–La–Si
نام کے ساتھ La لگانے کی ایک وجہ میوزک کمپوزیشن سے دلچسپی ہے .گو کہ موسیقی سے متعلق معلومات صفر ہیں اور بدقسمتی سے کسی سے سیکھنے کا موقع بھی نہیں ملا اور نہ ہی آئندہ ملنے کے دور دور تک کوئی آثار ہیں . لیکن جس طرح ہم اپنی شاعری سے وقتاً فوقتاً میر اور غالب کی روحوں کو تڑپاتے رہتے ہیں ، اسی طرح اپنی کمپوزیشن سے تان سین کو بھی کبھی کبهار ایک آدھ جھٹکا دے ہی دیتے ہیں .
ابھی تک ان دونوں کے مابین فرق سے لا علم ہوں۔۔۔اس لیے شاید ایسا لکھ دیا ہے ۔ فزکس تو جانتی ہوں پر یہ میٹا فزکس کیا ہے؟جی یہی کہتے ہیں لیکن آپ نے میٹا فزکس کی بجائے صرف "فزکس" لکھ دیا، زمین و آسمان زیر و زبر ہو جاتے ہیں
فزکس = طبیعاتابھی تک ان دونوں کے مابین فرق سے لا علم ہوں۔۔۔اس لیے شاید ایسا لکھ دیا ہے ۔ فزکس تو جانتی ہوں پر یہ میٹا فزکس کیا ہے؟
بہت شکریہ .اردو محفل میں خوش آمدید!
یہ محض میرا تاثر ہے کہ اگر محفلین نام کا انتخاب انگریزی میں کرے تو اسے میل جول بڑھانے میں کچھ دقت ہوتی ہے لیکن اگر نام اردو میں ہو تو محفلین کی بڑی اکثریت اس رکن کو سنجیدہ لیتی ہے۔
فزکس طبیعات ہے اور معروف سائنسی علم ہے۔ابھی تک ان دونوں کے مابین فرق سے لا علم ہوں۔۔۔اس لیے شاید ایسا لکھ دیا ہے ۔ فزکس تو جانتی ہوں پر یہ میٹا فزکس کیا ہے؟
یہ خوش آئند ہو یا نہ ہو۔۔ لیکن نام یا نیم پلیٹ کچھ تاثر پیدا کرتی ہے۔بہت شکریہ .
نیم پلیٹ سے مکین کا اندازہ لگانا کچھ ایسا خوش آئند خیال نہیں
فزکس طبیعات ہے اور معروف سائنسی علم ہے۔
میٹا فزکس ما بعد الطبیعات ہے، کہتے ہیں اس کو ما بعد الطبعیات اس لیے کہتے ہیں کہ ارسطو کے شاگرد اس کا کام جب کمپائل کر رہے تھے تو کچھ متفرق مضامین اور موضوعات تھے جسے انہوں نے طبعیات کے بعد رکھ کر ما بعد الطبعیات کہہ دیا۔ بڑے بڑے نامور لو گ اس کے دلدادہ رہے ہیں اور ہیں، اپنے علامہ صاحب کا پی ایچ ڈی مقالہ ہی ایرانی ما بعدالطبیعات پر تھا۔ مجھے تو گورکھ دھندہ ہی لگتا ہے ویسے
جی آپ نے درست فرمایا کہ میٹا فزکس فلسفے کی ایک شاخ ہے لیکن اس کو فزکس نہیں کہتے، بلکہ جیسا کہ اوپر لکھا کہ جب ارسطو کی تمام تحاریر کو مرتب کیا جا رہا تھا تو ایڈیٹر کو کچھ ایسے متفرق مضمون ملے جس کو اُس نے فزکس کی تحاریر کے بعد ایڈیشن میں رکھا اور خود سے اس حصے کو میٹا فزکس کا نام دے دیا یعنی وہ حصہ یا تحاریر جو فزکس کی تحاریر کے بعد ہیں یعنی میٹا فزکس، میٹا بمطلب بعد۔ ظاہر اس سے فزکس اور میٹا فزکس میں کوئی مماثلت نہیں ہے بس کتاب میں اس کی جگہ کے حساب سے نام رکھ دیا۔ مثال کے طور پر حصہ نمبر 6 فزکس، حصہ نمبر 7 میٹا فزکس یعنی فزکس کے بعد والی تحاریر۔ فلسفے کی کئی ایک شاخیں ہیں جن کے اپنے اپنے علیحدہ نام ہیں اسی طرح ایک شاخ کا نام میٹا فزکس ہے اور میٹا فزکس کو فلسفے میں پڑھا پڑھایا جاتا ہے نہ کہ فزکس مضمون میں۔، ارسطو خود ایسی تحایر کو "فرسٹ فلاسفی" کہتا تھا (بقول وکی پیڈیا) ارسطو کے بعد ایڈیٹر نے میٹا فزکس کا نام دے دیا لیکن نام سے نفسِ مضمون پر کوئی فرق نہیں پڑا۔بہت خوب ! مزاح کا پہلو لیے شاندار تبصرہ ! تاہم فرق واضح نہیں ہوا کیونکہ میں نے اسے سرچ کیا تو جانکاری ملی کہ یہ بھی فلسفہ ہے ! کہنے والے کہتے ہیں جو بات سر سے گزر جائے وہ فلسفہ ہے ! اسکا خود کی پہچان سے کیا تعلق ؟ فلسفہ کو فزکس کا نام دینا بہت بڑی زیادتی ہے !
لیکن آپ کا تعارف پڑھ کے یقین ہو چلا آپ میری دوست نہیںایک دفعہ بیٹھے بیٹھے خیال آیا کیوں نہ 'IELTS' کا امتحان دیا جائے ۔'Speaking Test' میں جو پہلا سوال ہم پر داغا گیا ،وہ تھا ؛ " Introduce yourself", بس پھر کیا تھا ؛ ہم تھے، ممتحن تھا اور ایک لمبی خاموشی ۔۔۔
بقول شاعر :
" بات کرنی مجھے مشکل کبھی ایسی تو نہ تھی "
اپنے نام کے سوا کچھ سوجھا ہی نہیں ۔وہ تو شکر ہے اسے بھی ہمیں جاننے میں کوئی خاص دلچسپی نہ تھی ، سو بلا ٹل گئی ۔
بعد میں ہم نے خود کو یہ کہہ کر تسلی دے دی کے خاصا ' غیر علمی ' سوال تھا ۔بلکہ ہمارے نزدیک عین اسی کو تو " ذاتیات " پہ اترنا کہتے ھیں ۔☺
اب آپ سمجھ ہی گئے ہوں گے کہ اس تمہید کا مقصد کیا ہے۔ہم کہیں بھی تو کیا کہیں، اک رسم تھی سو نبھا دی۔