La Alma
لائبریرین
بہت شکریہ۔خوش آمدید المیٰ
لیکن میں تو آپ کو اپنی دوست ہی سمجھتی ہوں۔لیکن آپ کا تعارف پڑھ کے یقین ہو چلا آپ میری دوست نہیں
بہت شکریہ۔خوش آمدید المیٰ
لیکن میں تو آپ کو اپنی دوست ہی سمجھتی ہوں۔لیکن آپ کا تعارف پڑھ کے یقین ہو چلا آپ میری دوست نہیں
ہم بھی آپکو بہت پکی دوست سمجھتے ہیں ،جیتی رہیے بہت ساری دعائیں اور پیاربہت شکریہ۔
لیکن میں تو آپ کو اپنی دوست ہی سمجھتی ہوں۔
کیوں نہیں۔ ضرورہم بھی بہت پکی دوست جیتی رہیے بہت ساری دعائیں اور پیار
بہت شکریہ ۔ ویسے بھی دیر آید درست آیدرسمی ہی سہی، اور دیر سے بھی، پھر بھی آپ کو
ارررے پیاری المیٰ ایسی بات نہیں ہم نے بھی تو آپ کو اپنی دوست ہی سمجھ کے تعارف تک رسائی حاصل کی۔لیکن میں تو آپ کو اپنی دوست ہی سمجھتی ہوں۔