زبردست :)
ایچ اے خان معطل مئی 29، 2013 #22 نائمیخن ائیں اور مسجد نہ جائیں ۔ یہ کیسے ہوسکتا ہے ٹرکش نائیمیخن مسجد
ایچ اے خان معطل مئی 29، 2013 #23 اسکا نام سلطان ایوبی مسجد ہے یا ایوپ سلطان مسجد ہے مسجد تو ہے مگر مینار نہیں ہیں
ایچ اے خان معطل مئی 29، 2013 #26 ایک اندرونی منظر محراب تو ہے پر مبنر کہاں ہے؟ بس ایک جھروکہ سا ہے جہاں سے جمعہ کا خطبہ دیا جاتا ہے
ایچ اے خان معطل مئی 29، 2013 #27 نیو نازی کے مسجدوں کے خلاف مظاہرے روٹر ڈیم میں تو ہوتے ہی ہیں کبھی کبھار یہ نائمیخن کا رخ بھی کرتے ہیں
نیو نازی کے مسجدوں کے خلاف مظاہرے روٹر ڈیم میں تو ہوتے ہی ہیں کبھی کبھار یہ نائمیخن کا رخ بھی کرتے ہیں
ایچ اے خان معطل مئی 29، 2013 #28 Tٹرکش ریسٹورینٹس بھی ہیں اور شاپس بھی۔ حلال فوڈ کا بندوبست ہوسکتا ہے
ایچ اے خان معطل مئی 29، 2013 #30 صرف گھومنے اور کھانے تو نہیں ائے ۔ کام بھی کرنا ہے رائل ہیسکونگ کا رخ کریں
ملائکہ محفلین مئی 29، 2013 #36 ایچ اے خان نے کہا: یہ ایک چھوٹا سا شہر ہے مگر خوبصورت مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مجھے یہاں بیٹھ کر ایک کپ کافی پینی ہے۔۔۔
ایچ اے خان نے کہا: یہ ایک چھوٹا سا شہر ہے مگر خوبصورت مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مجھے یہاں بیٹھ کر ایک کپ کافی پینی ہے۔۔۔
ایچ اے خان معطل مئی 29، 2013 #37 ملائکہ نے کہا: مجھے یہاں بیٹھ کر ایک کپ کافی پینی ہے۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ صرف کافی کے لیے بہت مہنگاپڑجائی گی
ملائکہ نے کہا: مجھے یہاں بیٹھ کر ایک کپ کافی پینی ہے۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ صرف کافی کے لیے بہت مہنگاپڑجائی گی
ملائکہ محفلین مئی 29، 2013 #38 ایچ اے خان نے کہا: صرف کافی کے لیے بہت مہنگاپڑجائی گی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کھانا بھی کھا لونگی
ایچ اے خان نے کہا: صرف کافی کے لیے بہت مہنگاپڑجائی گی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کھانا بھی کھا لونگی
قیصرانی لائبریرین مئی 29، 2013 #40 ملائکہ نے کہا: قیصرانی انکل میری کافی والی بات میں کیا مذاق تھا مجھے پینی ہے سچ میں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ سوچ رہا تھا کہ اتنی بارش میں بیٹھ کر کافی پینی ہے اور اس کے لئے اتنا لمبا سفر بھی کرنا ہے تو فائدہ؟ پھر آپ نے کہا کہ کھانا بھی کھا لوں گی تو ہنسی آئی کہ کیا پتہ یہاں حلال کھانا ملتا بھی ہو یا نہیں
ملائکہ نے کہا: قیصرانی انکل میری کافی والی بات میں کیا مذاق تھا مجھے پینی ہے سچ میں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ سوچ رہا تھا کہ اتنی بارش میں بیٹھ کر کافی پینی ہے اور اس کے لئے اتنا لمبا سفر بھی کرنا ہے تو فائدہ؟ پھر آپ نے کہا کہ کھانا بھی کھا لوں گی تو ہنسی آئی کہ کیا پتہ یہاں حلال کھانا ملتا بھی ہو یا نہیں