Nijmegen

ملائکہ

محفلین
یہ سوچ رہا تھا کہ اتنی بارش میں بیٹھ کر کافی پینی ہے اور اس کے لئے اتنا لمبا سفر بھی کرنا ہے تو فائدہ؟ پھر آپ نے کہا کہ کھانا بھی کھا لوں گی تو ہنسی آئی کہ کیا پتہ یہاں حلال کھانا ملتا بھی ہو یا نہیں :)

:heehee: :heehee: بس دل چاہا میرا۔۔۔
 

قیصرانی

لائبریرین
اچھا ہے نا بھتیجی، اسی طرح کی معصوم خواہشیں کرتی رہا کریں۔ بندہ پورا نہ بھی کر سکے تو بھی کوئی شرمندہ کرنے تو نہیں آئے گا چچا کو :)
 
مگر رات کا کھانا میکسین ریسٹورینٹ میں کھاتے ہیں Don Pablo میں
guacamole-chips.jpg

Guacamole chips
 
عام طور ہر لوگ پانچ بجے کے بعد کام بند کردیتے ہیں
پھر ریسٹورینٹس اباد ہوجاتے ہیں۔ ڈچ لوگ کھانا بھی قسطوں میں دیر تک کھاتے ہیں سرشام سے رات گئے تک
N__597241812.jpeg
 
Top