یہ نظم بہت پسند ہے مجھے۔ پہلی بار میٹرک کے اک دوست نے 2007 میں سنائی تھی برسوں کے بعد اس سے ملاقات ہوئی تھی۔ بہت سی یادیں وابستہ ہیں اس سے۔ پہلی بار کوئی شاعری کر پڑھ کر ساکت ہوگیا تھا۔
مجھے اس نظم کا حدود اربعہ نہیں معلوم۔۔ میسج پر ملی تھی۔ اچھی لگی سو پڑی رہی۔۔۔ بلکہ یاد ہو گئی
یہ Gary Allan کا بہت خوبصورت گانا ہے۔ اس کے بول کچھ یوں ہیں۔۔۔
یہ تو ہے کہ ہم بھی ایسے ہی ہیں۔۔واقعی یہ نظم ایسی ہی ہے۔ زیادہ اس لئے لگی کہ ہم بھی ایسے ہی ہیں۔
واہ کیا بات ہے جناب کی۔۔۔ ۔! میسجز پر بہت کم ہی اچھی شاعری ملتی ہے۔
یہ تو ہے کہ ہم بھی ایسے ہی ہیں۔۔
میسجز پر اچھی شاعری آجاتی ہے۔۔ آپ اپنا حلقہ احباب بدل لیں
جاوید اختر کی شطرنج والی نظم بھی مجھے میسج پر ہی ملی تھی
یہ Gary Allan کا بہت خوبصورت گانا ہے۔ اس کے بول کچھ یوں ہیں۔۔۔
Life aint always beautifulSometimes it's just plain hardLife can knock you down, it can break your heartLife aint always beautifulYou think you're on your wayAnd it's just a dead end road at the end of the dayBut the struggles make you strongerAnd the changes make you wiseAnd happiness has its own way of takin it's sweet timeCHORUSNo, life aint always beautifulLife aint always beautifulSome days I miss your smileI get tired of walkin all these lonely milesAnd I wish for just one minuteI could see your pretty faceGuess I can dream, but life don’t work that wayBut the struggles make me strongerAnd the changes make me wiseAnd happiness has its own way of takin it's sweet timeNo, life aint always beautifulBut i know i'll be fineHey, life aint always beautifulBut it's a beautiful rideWhat a beautiful ride
آپ نے Carnival or Rust اور Late Goodbye نہیں سنے Poets of Fall کے۔۔۔؟بہت خوب۔۔۔ !
یعنی انگریزی گیتوں میں بھی دل کو لگنے والی شاعری ملتی ہے۔
ویسے ان خوش نصیبوں میں ہمارا نام شامل نہیںحلقہء احباب تو ہم بدل لیں۔ لیکن پھر بہت سے لوگ اچھی شاعری سے محروم ہو جائیں گے۔ (جو ہم بھیجتے ہیں۔ )
آپ نے Carnival or Rust اور Late Goodbye نہیں سنے Poets of Fall کے۔۔۔ ؟
ویسے ان خوش نصیبوں میں ہمارا نام شامل نہیں
بھیا جی اور ویر جی
تسی ایتھے کی کر رہے ہو
بھیا جی تو پکڑے گئے ناںوہی جو اسٹیٹس میسجز میں کرتے ہیں۔ ویسے آپ کے ویر تو آج بھی نس گئے ہیں۔
بھیا جی تو پکڑے گئے ناں
حیرت ہے انگریزی سے اس قدر ناواقفیت کا اظہار اور جا بجا انگریزی ادب کے قصے کہ وہ بھی اک سمندر ہے۔۔۔ اور منظوم ترجمےنہیں ہم انگریزی موسیقی سے بالکل ہی بے بہرہ ہیں۔
اب سمجھ نہیں آتی کہ پہلے انگریزی سیکھیں یا موسیقی کی تانوں پر ہی سر ہلانا شروع کر دیں؟
اسی لئے تو آپ کو وہ لوگ خوش نصیب لگ رہے ہیں۔
ہم یہاں پر علمی و ادبی گفتگو فرما رہے ہیں۔۔۔بھیا جی اور ویر جی
تسی ایتھے کی کر رہے ہو
وہ تو میں نے نس ہی جانا تھا۔۔۔ شب اپنے نصف کواڑ بند کرنے کو تھیوہی جو اسٹیٹس میسجز میں کرتے ہیں۔ ویسے آپ کے ویر تو آج بھی نس گئے ہیں۔
بیچارے۔۔۔۔بھیا جی تو پکڑے گئے ناں
بھیا جی بھی رختِ سفر باندھ رہے ہیں۔