میں اور مناہل ، cruise, میں ،
قیصرانی لائبریرین اگست 31، 2007 #149 واہ باجو۔ اس صفحے کی پہلی تصاویر دیکھ کر لگا کہ بائی ائیر نہیں بائی بوٹ گئی تھیں
ت تیشہ محفلین اگست 31، 2007 #154 قیصرانی نے کہا: واہ باجو۔ اس صفحے کی پہلی تصاویر دیکھ کر لگا کہ بائی ائیر نہیں بائی بوٹ گئی تھیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ گئے تو بائی ائیر ہی ۔ مگر ہم cruise میں بھی گئیں تو وہاں پر بیچ پہنچکر تصویریں لیتی رہیں ہیں ۔ بہت خوبصورت منظر ہے چھوٹے بھیا ،
قیصرانی نے کہا: واہ باجو۔ اس صفحے کی پہلی تصاویر دیکھ کر لگا کہ بائی ائیر نہیں بائی بوٹ گئی تھیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ گئے تو بائی ائیر ہی ۔ مگر ہم cruise میں بھی گئیں تو وہاں پر بیچ پہنچکر تصویریں لیتی رہیں ہیں ۔ بہت خوبصورت منظر ہے چھوٹے بھیا ،
قیصرانی لائبریرین اگست 31، 2007 #157 بوچھی نے کہا: نیئون شہر کے کاسل کی سیڑھی پر میں ۔۔ میں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ اچھا کرتی ہیں کہ بتا دیتی ہیں کس کی تصویر ہے، ورنہ پتہ نہ چلتا مذاق کر رہا ہوں
بوچھی نے کہا: نیئون شہر کے کاسل کی سیڑھی پر میں ۔۔ میں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ اچھا کرتی ہیں کہ بتا دیتی ہیں کس کی تصویر ہے، ورنہ پتہ نہ چلتا مذاق کر رہا ہوں