Test ur heart........

حجاب

محفلین
A simple question to test ur heart.
" there was an old tree, which was daying suddenly the rain came it grew leaves.
then autumn came and wind blew the leaves away."
Now u choose only 1.
Rain-Tree-Leaves-Wind-Autumn​



کوئی ایک سلیکٹ کریں اور پھر رزلٹ کا انتظار کریں، اور جب رزلٹ آ جائے تو یہ بتائیں کہ آپ نے جو سلیکٹ کیا ، کیا واقعی آپ اس رزلٹ سے مطابقت رکھتے ہیں یا غلط رزلٹ آیا آپکا۔کیونکہ یہ دل کا معاملہ ہے ،اور آپ کے دل کا حال تو آپ سب خود بتا سکتے ہیں;)
 

خرم

محفلین
بارش۔ اگر اب کے میرے متعلق اوٹ پٹانگ لکھا نا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


تو ٹھیک ہی ہوگا۔
 

تیشہ

محفلین
tree'


000200D8.gif
 

شمشاد

لائبریرین
کیوں خواب میں کیا پتے نظر آ رہے ہیں؟ فکر نہ کرو ابھی اوپر بارش پڑے گی تو خودبخود آنکھ کھل جائے گی۔
 
Top