یہ بھی ہو سکتا ہے کہ لارل کو یینی سنائی دے اور یینی کو لارل۔جی نہیں میں فقط اتنا چاہتا ہوں کہ اس ریسرچ پر مزید تحقیق کر کے ایسے مزید مؤنث نام ڈھونڈیں جائیں تا کہ ہر سمت سے جواب آئیں!
یہ غالباً رقیبِ روسیاہ ہوگا جو لارل اور یینی کو ایک ساتھ نہیں دیکھنا چاہتا۔مجھے تو ہر دفعہ Larry ہی سنائی دیا ۔ اب اسے کس کھاتے میں رکھا جائے؟
آپ کانوں کی دوبارہ calibration کروانے پہ غور کریں۔مجھے تو ہر دفعہ Larry ہی سنائی دیا ۔ اب اسے کس کھاتے میں رکھا جائے؟
زیادہ روزہ لگ گیا تو لارل کی بجائے چاول اور یینی کی بجائے پھینی یا چینی بھی سنائی دے سکتی ہے۔یہ بھی ہو سکتا ہے کہ لارل کو یینی سنائی دے اور یینی کو لارل۔
یہ پھینی کیا چیز ہے؟ پہلی مرتبہ سن رہا ہوں۔زیادہ روزہ لگ گیا تو لارل کی بجائے چاول اور یینی کی بجائے پھینی یا چینی بھی سنائی دے سکتی ہے۔
یہ پھینی کیا چیز ہے؟ پہلی مرتبہ سن رہا ہوں۔
پوری ٹائپ کی چیز لگ رہی ہے۔
سویوں ٹائپ ہے۔پوری ٹائپ کی چیز لگ رہی ہے۔
پوری ٹائپ تو نہیں ہے، لیکن تابش بھائی پوری کی پوری تین چار کھا جاتے ہیں۔پوری ٹائپ کی چیز لگ رہی ہے۔
لچھا والی سوئیںپوری ٹائپ کی چیز لگ رہی ہے۔
اللہ معاف کرے۔ کیا سمجھا ہے مجھے؟پوری ٹائپ تو نہیں ہے، لیکن تابش بھائی پوری کی پوری تین چار کھا جاتے ہیں۔
جی جی۔ یہ "ایک پھینی" ہے نا۔ تین چار دن تو چل ہی جائے گی۔اللہ معاف کرے۔ کیا سمجھا ہے مجھے؟
ایک پھینی چار، پانچ دن چل جاتی ہے۔
ایک اور تصویر دیکھیے۔
لارل اور یینی کے احتجاج پر پھینی کا داخلہ اس لڑی میں بند کیا جاتا ہے۔جی جی۔ یہ "ایک پھینی" ہے نا۔ تین چار دن تو چل ہی جائے گی۔
اچھا۔ پھر میرے کام کی چیز نہیں ہے۔ ہاہا۔سویوں ٹائپ ہے۔
اسے توڑ کر دودھ میں ڈالتے ہیں، تو کچھ دیر میں نرم ہو جاتی ہے۔
کوشش تو پوری کی ہے لیکن ابھی منزل مقصود تک نہیں پہنچ سکے۔ذرا والیوم کم زیادہ، پنکھا آن آف کر کے سنیے گا۔ ہو سکے تو ایک دفعہ موبائل، ایک دفعہ کمپیوٹر سے سنیے گا۔
کہیں نہ کہیں یینی مل جائے گی۔
اچھا تو یہ پھینی ہے. اس کو کھاتے کیسے ہیں؟