آٹھویں سالگرہ محفلین کو دنیا کی سیر کرائیں

چشم ما روشن دل ما شاد

یہ جو بڑا سا ٹاور نظر آ رہا ہے ناں۔ اس کو کنگڈم ٹاور کہتے ہیں، اس سے پہلے ایک اور ٹاور ہے اس کو فیصلیہ ٹاور کہتے ہیں، بس اس سے تھوڑا سا اور پیچھے آئیں، میں آپ کو وہیں ملوں گا۔

اس ٹاور کے دائیں طرف شارع علیا ہے اور بائین جانب شارع ملک فہد نظر آ رہی ہیں۔

شمشاد بھائی یہی فیصلیہ ٹور ہے نا اس کی کس طرف آنا ہے۔
al-faisaliah-tower1.jpg
 
فلک شیر

محفلین
السلام علیکم!
حاضرین و ناظرین.........آئیے چلتے ہیں سونار بنگلہ........کل کا مشرقی پاکستان اور آج کا بنگلہ دیش..........سیر ہی کرنا ہے نا!!
یہ داہنی سمت سبز گوشہ دیکھیے، جس پہ بنگال لکھا ہے................
indiamap.jpg

پھولوں اور پانی کی سرزمین
1346162431-people-of-wetlands-farm-water-lilies-in-bangladesh_1410932.jpg

سندربن اور بنگال ٹائگر کی سرزمین
royal_bengal_tiger_bangladesh.jpg

چاول کے کھیت
20bangladesh_600.JPG

سیلابوں اور جھیلوں کا دیس
1371699859Floods%20Bangladesh.jpg

مچھلی اور بھات........جہاں کا من بھاتا کھاجا
index4.jpeg

(جانے کے خواہشمند نام لکھوا دیں..................:):):)...........فلائٹ تیار کھڑی ہے )
 
لے آئی پھر کہاں پر قسمت ہمیں کہاں سے
یہ تو وہ ہی جگہ ہے گزرے تھے ہم جہاں سے :(
 
فلک شیر

محفلین
سونار بنگلہ ............انناس کھائیے
bangladesh-dhaka_69.jpg

گیارھویں صدی عیسوی کا دھاکیشوری مندر
Dhakeswari-Temple.jpg

تاریخی بیت المکرم مسجد
Bait-ul-Mukarram,+Dhaka,+Bangladesh.jpg

ایک اور تاریخی مسجد
shatgombuzmosque20.jpg

مین متی آرکیالوجیکل سائٹ کومیلا
comilla6.jpg

جنگ عظیم دوم کے کشتگان کی قبریں کومیلا میں
comillacemetary2.jpg

چائے کے باغات
sylhet6.jpg

teaplantationsrimangal.jpg

5661384914_3b05c9bd2d_z.jpg

چائے کی پتی ابتدائی مراحل میں
Tea_Factory_Srimongol_Sylhet_Bangladesh_6.JPG

سفر جاری ہے..............
 
فرحت کیانی

لائبریرین
ساری لڑکیاں تیار ہوجائیں نیرنگ خیال کو اپنے ساتھ لے جائیں یہ گاڑی ڈرائیوکرنے اور سامان اُٹھانے
کے کام آئے گا:) - نیلم ملائکہ فرحت کیانی ناعمہ عزیزعائشہ عزیزعینی شاہ ماہا عطا
دبئی جائیں شاپنگ کریں محفل کی سالگرہ کی خوشی میں ٹرپ میں نے ارینج کیا ہے پیسے آپ لوگ
ابن سعید سے لیں اور گھوم کے آئیں اورہاں میرے لیے بادام والی کھجوریں لانا مت بھولیے گا :)

اگرچہ ان دنوں مصروفیت بہت زیادہ ہے لیکن شاپنگ ٹرپ سے زیادہ ضروری کام کیا ہو سکتا ہے بھلا۔ اس لئے میں بھی آ گئی۔ زبیر مرزا یہ تو بہت اچھا کیا کہ نیرنگ خیال کو سامان سنبھالنے کا کام سونپ دیا۔ اگر کہیں کوئی سامان ادھر ادھر ہو بھی گیا تو وہ 'کولمبو 2' کا کردار ادا کرتے ہوئے سراغ لگا کر گمشدہ چیز ڈھونڈ نکالیں گے۔ (y)
عائشہ عزیز اور نیلم میں تو اتنی جلدی میں تھی کہ میں نے سامان ہی پیک نہیں کیا۔ جو ٹرپ پر بھیج رہے ہیں انہیں کے خرچے پر وہیں سے خرید لوں گی۔:lightbulb:

ویسے زبیر مرزا آپ نے ابن سعید سے پیسے لینے کا کہہ کر تو ٹرپ پر نہ بھیجنے والی بات کر دی ہے۔ آپ کو معلوم تو ہو گا کہ وہ جو صندوق ہر سالگرہ پر تعاون سے بھر جاتا ہے بلکہ اوور فلو ہو جاتا ہے اس پر سعود بھائی ایسا جادو کرتے ہیں کہ وہ خالی ہی دِکھتا ہے اور اب بھی سعود بھائی نے یہی کہنا ہے کہ صندوق کُھل نہیں سکتا۔ اس کا تالا زنگ آلود ہو چکا ہے۔ اور اگر ہم لوگوں نے کسی طرح صندوق کھلوا لیا تو سعود بھائی نے جادو کر کے پیسے غائب کر دینے ہیں۔:roll:
 
عائشہ عزیز

تو کیا خیال ہے فرحت آپی پھر کسی صندوق کو کھسکانے کی سازش کریں؟ کھلوانا میرا کام ہے :rolleyes:
 
نیلم

محفلین
ہمم اب تو کوئی ترکیب نکالنی پڑے گی اپیا
تو آپ کا انسپکٹر جمشید سیریز کا مطالعہ کب کام آئے گا۔ نکالیں کوئی ترکیب۔ پھر مل کر عمل کرتے ہیں۔ :thumbsup:
ارے فکر ناٹ
میں سعود بھائی کو لگاتی ہوں اپنی حکایات کی طرف ،،اور آپ دونوں مل کر صندوق اُڑا لینا :D
 
فلک شیر

محفلین
سونار بنگلہ کا سفر............
وہ کشتیاں چلانے والے کیا ہوئے، وہ ساحلوں پہ گانے والے کیا ہوئے (ناصر کاظمی)​
062.jpg

IMG_7436.jpg

800_s1wh667z1bwmmghnk6551xiaxrxoqudn.jpg

کشتی پل...............
APTOPIX_Bangladesh_Boat_Bridge__mdayhoff@pjstar.com_6-590x856.jpg

12223.jpg

la-0927-pin10.jpg

sri-lanka-stilt-fishing.jpg

Fishing%20in%20the%20Paddy_Bangladesh_07002.jpg

images
 
زبیر مرزا

محفلین
آمے تماکے بھالو باشی بنگلہ دیس جانے کو ام نے بی دھوتی کھرید لیا ہے دووسوٹکے مے :)
جانے کو یک دم تیاراے ام بس نیرنگ خیال کو سات لے جانا کواے اس چھوکرا سے مشلی پکوانا اے واں
 
Top