شام میں بشار اور اردو محفل پر سید رافع کی آس پاس معزولی استعماری سازش ہے یا حسن اتفاق؟
ویسے کوئی مجھے اس آخری تنکے پر ٹیگ کر دے جس کا بار یہ محفل اٹھانے سے قاصر رہی... میں ان دنوں کچھ جھمیلوں میں الجھا رہا اس لیے لائیو ایکشن مس کر گیا... سواب ہائی لائٹس دیکھنا چاہتا ہوں
نہ دید ہے، نہ سخن، اب نہ حرف ہے، نہ پیام
کوئی بھی حیلۂ تسکیں نہیں، اور آس بہت ہے
امیدِ یار، نظر کا مزاج، درد کا رنگ
تم آج کچھ بھی نہ پوچھو کہ دل اداس بہت ہے