گیارہویں سالگرہ چلو ذکر کرتے ہیں ان کاذرا سا

مقدس

لائبریرین
لاریب مرزا

ان سے ملئیے۔۔۔ یہ لاریب ہیں۔۔ سعود بھیا کا فی میل ورژن :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:۔۔ بالکل انہی کی طرح ہم ہم کر کے لکھتی ہیں۔۔۔ یقینا بولتی بھی ہوں گی ۔۔۔ میں تو آگے پیچھے دیکھتی ہوں کہ ساتھ شاید کوئی اور بھی ہے :rollingonthefloor:

محفل پر آنے کی داستان لکھی پچھلے دنوں انہوں نے۔۔۔ مزہ آیا پڑھ کر۔۔ موئی انگریزی کی معلمہ نے بہت اچھا بدلہ لیا !س فرنگئ زبان سے :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:

بہت ہی اچھا اضافہ ہیں محفل پر۔۔ امید ہے اچھا اچھا پڑھنے کو ملتا رہے گا :)
 

مقدس

لائبریرین
حمیرا عدنان

حمیرا سے کون واقف نہیں۔۔۔ جس کی صبح سے شام محفل پر ہی ہوتی تھی۔۔۔۔ میں جب دوبارہ سے ایکٹیو ہوئی محفل پر تو ہر طرف حمیرا ہی حمیرا تھی۔۔۔۔ ہر تھریڈ میں موجود۔۔۔ جہاں نہ بھی جانا ہو وہاں بھی ذبردستی گھس جانا۔۔ :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:

ڈاکٹر بھائی کو ہاسپٹل بھیج کر ساری رات اس نے یہاں پہرہ دینا ہوتا تھا۔۔ ویسے جاگتی وہ اس لیے تھی کہ رات کو کال کر کر میاں پر چیک کر سکے کہ کام پر ہی ہیں ناں اور بہانہ یہ کہ محفلین سے پیار کی وجہ سے جاگتی ہوں :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:

آج کل پاکستان گئی ہوئی ہے اور آیان کی وجہ سے پریشان بھی ہے کچھ۔۔ ایک ماں کے لیے سب کچھ اس کے بچے ہوتے ہیں۔۔ جب وہ تکلیف میں ہوں تو کچھ اچھا نہیں لگتا۔۔۔ آیان کے لیے بہت ساری دعائیں کہ وہ جلدی جلدی ٹھیک ہو جائے :)
 

مقدس

لائبریرین
جاسمن آپی

میری اتنی بات تو نہیں ہو پاتی جاسمن آپی سے لیکن یہ مجھے کچھ کچھ ماہ جبین آنی جیسی لگتی ہیں۔۔۔ ان جیسی ہی باتیں کرتی ہیں۔۔ کچھ نا کچھ سیکھنے کو ہی ملتا ہے ان سے۔۔۔
ان کی اکثر پوسٹس میں ان کے بچوں کی باتیں ہوتیں ہیں۔۔ انہوں نے یہ کیا وہ کیا۔۔ ان کی کامیابیاں سلیبریٹ کرتی ہیں۔۔ مجھے بہ اچھا لگتا ہے یہ سب۔۔ اٹ ٹیکس می بیک گڈ فیو ائیرز۔۔ جب ہمارے بابا اور امی ایسے ہی کیا کرتے تھے۔۔ ہماری ہر چھوٹی بڑی کامیابی کو سیلبرئیٹ کیا جاتا تھا۔۔ حوصلہ افزائی کی جاتی تھی۔۔۔ جاسمن آپا! آپ اپنے بچوں کے لیے بہت ہی خوبصورت لحمات کریئیٹ کر رہی ہیں۔۔ جو ہمیشہ ان کے ممری باکس میں رہیں گی اور کل وہ یہ سب اپنے بچوں کے لیے کر رہے ہوں گے ان شاءاللہ

ہمیشہ خوش رہیں اور محفل پر رہیں تاکہ میں آپ سے کچھ نا کچھ سیکھتی رہوں :)
 

مقدس

لائبریرین
ہادیہ

ہادیہ سے میری رئیسنٹلی بات ہوئی ہے۔۔ اچھی ہیں بہت۔۔ تھوڑی سی سینسیٹیو ہیں۔۔ اچھی اچھی باتیں کرتی ہیں۔۔
پر تھوڑا تھوڑا غصہ بھی کر جاتی ہیں۔۔ میری طرح :)

ہادیہ کو آپ اکثر گپ شپ والے تھریڈز میں ہی پاو گئے۔۔۔ بہت ساری باتیں کرتیں ہیں :) اور محفل پر خاصی رونق لگائے رکھتی ہیں ماشاءاللہ سے

ہادیہ اب ریگولر آتے رہنا ہے ۔۔ چھٹی نہیں کرنی :)
 

مقدس

لائبریرین
الہلال بھائی

الہلال بھائی کا تعلق ہندوستان سے ہے۔۔ بہت ہی اچھے بھائی ہیں۔۔ محفل اور محفلین کو بہت اچھے سے جانتے ہیں۔۔ اتنا اچھا کہ ان کے بارے میں ایک پیاری سی تحریر بھی لکھ چکے ہیں۔۔ ان کی اسی تحریر نے مجھے انسپائر کیا کہ مجھے بھی کچھ لکھنا چاہیے۔۔۔

الہلال بھائی کی سب سے اچھی بنتی ہے محفل پر۔۔ سب کے ساتھ اچھے سے بات کرتے ہیں۔۔ ۔۔ سنجیدہ بالکل بھی نہیں لگتے مجھے تو لولزززز۔۔۔ ویسے جتنا عرصہ محفل پر بھائی کو ہو گیا ہے۔۔ اتنےعرصے میں تو کم از کم ان کی دس ہزار پوسٹس تو ہونی ہی چاہیے تھیں لیکن بھیا ابھی تک ڈیڑھ ہزار بھی نہیں کر پائے۔۔ اس سے یہ بات ثابت ہوتی ہے کہ زیادہ باتیں نہیں کرتے۔۔

الہلال بھائی آپ کا آج سے ٹارگٹ ۔۔ رو ز کی 50 پوسٹیں کرنی ہیں آپ نے :)
 

مقدس

لائبریرین
مریم افتخار

مریم نے بھی ریسنٹلی ہی محفل جوائن کی ہے اور ان کو یہاں لانے والے ہمارے چھوٹے بھائی ہیں۔۔ بلال ہی کی بات کر رہی ہوں۔۔اور انہی کی طرح ہیں یہ بھی لولزززز یعنی چھوٹی سی عمر سے ادب سے لگاؤ ۔۔ اتنی چھوٹی سی ہیں اور شاعری بھی کرتی ہیں۔اور اور نثر بھی لکھتی ہیں۔ اور وہ بھی مشکل مشکل والی۔۔ میں تو آج کل سوچ رہی ہوں کہ اردو کی کلاسز لینا دوبارہ اسٹارٹ کر دوں فاتح بھائی سے لولززز تاکہ کچھ تو سمجھ آ جایا کرے :rollingonthefloor:

مریم بہت ہی پولائٹ ہیں۔۔ بہت اچھے سے سب سے باتیں کرتی ہیں۔۔ اور محفل میں ایک خوبصورت اضافہ ہیں

کیپ رائیٹنگ مریم :)
 

مقدس

لائبریرین
محمد یعقوب آسی انکل

یعقوب انکل کو محفل میں کون نہیں جانتا۔۔ نہایت شفیق اور پیار کرنے والے۔۔
شروع شروع میں مجھے لگتا تھا کہ انکل جب کسی کے نثر پارے کی اصلاح کر رہے ہوتے تو ان کو ساتھ میں ڈانٹ رہے ہوتے۔۔ اور مجھے کچھ عجیب سا لگتا۔۔۔ لیکن پھر میں نے ان کی پوسٹس ریگولر پڑھنا شروع کر دی اور میں نے جانا کہ یہ تو ان کا پیار ہے۔ اس کی شفتقت ہے جو وہ اتنااا ٹائم نکال کر ایک ایک فقرے کی اصلاح کرتے ہیں۔۔ کوئی بھی ایسا نہیں کر پاتا۔۔ سوائے محفل کے ان چند لوگوں میں سے۔۔ جو صرف اور صرف اردو زبان کی خدمت کے لیے یہ سب کرتے ہیں۔۔ آسی انکل کا بات کرنے کا اسٹائل ایسا ہے کہ لگتا ہے وہ ناراض ہو رہے لیکن ان کو بار بار پڑھنے کے بعد آپ کو پتا چلتا کہ وہ اصل میں ہیں کیسے۔۔

ابھی جب میں واپس آئی تو مجھے پتا چلا کہ آسی انکل بھی اب نہیں آتے۔۔ بہت دکھ ہوا مجھے۔۔ تھوڑی سی ناراضگی بھی فیل ہوئی ان سے۔۔۔ کچھ برا لگے تو بچوں کو ڈانٹ دیتے ہیں ناں۔۔ کوئی اٹھ کر اپنا گھر تو نہیں چھوڑ جاتا :(
آسی انکل جو اپنی داستان "تھا اک یعقوب آسی" لکھتے تھے۔۔ وہ میں بہت شوق سے پڑھتی تھی۔۔ اور ہمیشہ نیکسٹ قسط کا بےصبری سے انتظار بھی کرتی تھی۔۔

پتا نہیں انکل آپ یہ پڑھو گے یا نہیں۔۔ بٹ اف یو ڈو۔۔ دین آئی وانٹ یو ٹو نو دیٹ آئی مس یو اون محفل
 

مقدس

لائبریرین
تلمیذ انکل

تلمیذ انکل مجھے آپ سے بھی کچھ کہنا ہے۔۔ مجھے پتا ہے کہ آپ یہاں یہ سب پڑھنے نہیں آئیں گے۔۔ لیکن میں جانتی ہوں کہ آپ کو پتا ہو گا کہ محفل کے لیے آپ کیا تھے۔۔ میری آپ سے جب بھی بات ہوئی ۔۔ آپ نے ہمیشہ مجھے پیار سے سمجھایا۔۔ بات کی۔۔ بالکل میرے بابا کی طرح۔۔ جب بابا گئے تھے۔۔ تب آپ نے مجھے جو میسجز کے ذریعے تسلی دی تھی۔۔ وہ بس اپنے ہی دیتے ہیں اپنے پیاروں کو۔۔ آپ نے مجھے ہمیشہ بیٹی والا مان دیا۔۔ جب میری کوئی بات غلط لگی ۔۔ آپ نے مجھے اس پر ڈانٹا بھی اور سمجھایا بھی۔۔
تلمیذ انکل! میرے ہاتھ جب بھی اپنے بابا کے لیے اٹھتے ہیں۔۔ تب تب آپ بھی میری دعاؤں میں شامل ہوتے ہیں۔۔ اولاد اپنے والدین کے لیے صدقہ جاریہ ہوتی ہے۔۔ میں ہمیشہ کوشش کرتی رہوں گی کہ جو جو اچھی باتیں میں نے آپ سے سیکھی ہیں، ان کو آگے پہنچاؤں اور آپ کے لیے صدقہ جاریہ بن سکوں۔۔

آئی مس یو تلمیذ انکل
 
میں محفل میں 5 سال سے ہوں اور شاید ہی کوئی ایسا دن ہو جب سعود بھائی نے میری خیریت نہ پوچھی ہو۔۔۔ میں محفل آوں یا نا آوں۔۔ میسج کا جواب دوں یا نا دوں پر سعود بھیا مجھے میسج کرنا کبھی نہیں بھولتے۔۔ سعود بھیا لو یو فور دس :)
کسی روز ساری ای میلز ایکسپورٹ کر کے ان کا ڈیٹا انالسس کرنے کا ارادہ ہے۔ پچھلے چند برسوں میں آپ کو بھیجی گئی ای میلز کو دیکھیں تو کوئی دو سے تین مراسلوں کا یومیہ اوسط ہونا چاہیے۔ ان کا استعمال کر کے ٹائم لائن پلاٹ، ہسٹوگرام پلاٹ، ورڈ انالسس اور ایسی ہی کچھ دیگر دلچسپ ڈیٹا انالسس کی جا سکتی ہے۔ ان ای میلز کی وجہ سے ایک دلچسپ بات اور پتا چلی تھی کہ جی میل کے ایک مکلامے میں 100 سے زائد پیغامات نہیں ہو سکتے، تعداد بڑھنے پر جی میل از خود ایک نئی لڑی بنا دیتا ہے، اور ہمارے ساتھ یہ کم و بیش ہر ماہ ہوتا ہے۔ :) :) :)
 

محمدظہیر

محفلین
الہلال بھائی

الہلال بھائی کا تعلق ہندوستان سے ہے۔۔ بہت ہی اچھے بھائی ہیں۔۔ محفل اور محفلین کو بہت اچھے سے جانتے ہیں۔۔ اتنا اچھا کہ ان کے بارے میں ایک پیاری سی تحریر بھی لکھ چکے ہیں۔۔ ان کی اسی تحریر نے مجھے انسپائر کیا کہ مجھے بھی کچھ لکھنا چاہیے۔۔۔

الہلال بھائی کی سب سے اچھی بنتی ہے محفل پر۔۔ سب کے ساتھ اچھے سے بات کرتے ہیں۔۔ ۔۔ سنجیدہ بالکل بھی نہیں لگتے مجھے تو لولزززز۔۔۔ ویسے جتنا عرصہ محفل پر بھائی کو ہو گیا ہے۔۔ اتنےعرصے میں تو کم از کم ان کی دس ہزار پوسٹس تو ہونی ہی چاہیے تھیں لیکن بھیا ابھی تک ڈیڑھ ہزار بھی نہیں کر پائے۔۔ اس سے یہ بات ثابت ہوتی ہے کہ زیادہ باتیں نہیں کرتے۔۔

الہلال بھائی آپ کا آج سے ٹارگٹ ۔۔ رو ز کی 50 پوسٹیں کرنی ہیں آپ نے :)
شکر ہے اتنے لوگوں کے ساتھ آپ نے مجھے بھی یاد رکھا : )
آپ بہت اچھا لکھتی ہیں اور دراصل آپ مجھ سے نہیں میں نے آپ سے انسپائر ہو کر لکھا تھا. آپ کی ماضی کی تقریباً پوسٹ میں نے پڑھ رکھی ہیں :)
اور ایک بات یہ کہ سنجیدہ میں بالکل بھی نہیں ہوں :p
 

محمد وارث

لائبریرین
واہ واہ کمال کر دیا مقدس، کیا خوب بصیرت افروز باتیں ہیں یا یوں کہیے کہ کیسے کچے چٹھے کھولے ہیں سب کے :) تو پھر ہو جائے ایک ایک غزل سب شاعرانِ محفل کی طرف سے اسی خوشی میں :)
 

مقدس

لائبریرین
شکر ہے اتنے لوگوں کے ساتھ آپ نے مجھے بھی یاد رکھا : )
آپ بہت اچھا لکھتی ہیں اور دراصل آپ مجھ سے نہیں میں نے آپ سے انسپائر ہو کر لکھا تھا. آپ کی ماضی کی تقریباً پوسٹ میں نے پڑھ رکھی ہیں :)
اور ایک بات یہ کہ سنجیدہ میں بالکل بھی نہیں ہوں :p
دیٹس سو سوئیٹ آف یو بھائی۔۔۔۔ آپ سنجیدہ بالکل بھی نہیں۔۔ مجھے پہلے ہی پتا ہے :rollingonthefloor:
 
آخری تدوین:

مقدس

لائبریرین
واہ واہ کمال کر دیا مقدس، کیا خوب بصیرت افروز باتیں ہیں یا یوں کہیے کہ کیسے کچے چٹھے کھولے ہیں سب کے :) تو پھر ہو جائے ایک ایک غزل سب شاعرانِ محفل کی طرف سے اسی خوشی میں :)
آف کورس بھیا۔۔۔ ذرا کوئی مکر کے تو دکھائے :rollingonthefloor:
 

غدیر زھرا

لائبریرین
غدیر زھرا

جن دنوں میں نے کم آنا اسٹارٹ کیا تھا انہی دنوں غدیر نے محفل میں زیادہ ایکٹیو ہوئی تھیں۔۔ اس سے یہ ہر گز نا سمجھا جائے کہ غدیر نے مجھے یہاں سے بھگایا تھا :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:

انتہائی سلجھی ہوئی طبعیت کی لگتی ہیں۔۔ بہت اچھے سے بات کرتی ہیں۔۔ اور بہت مزے والی پنجابی بولتی ہیں۔۔۔ عبدالقیوم بھیا سے ان کی پنجابی گفتگو بڑے مزے والی ہوتی ہے۔۔ اور ہاں یاد آیا۔۔ ان کو محفل کا راستہ بھی غدیر نے ہی دکھایا تھا۔۔۔۔ تو وہ وہ لوگ جن کو عبدالقیوم بھائی سے شکایت ہے وہ غدیر کو پکڑیں :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:

شاعری کرتی شاید نہیں ہیں لیکن انتخاب اکثر محفل پر پوسٹ کرتی ہیں۔۔۔ اور ہاں پنجابی میں بھی ۔۔۔

گڈ ٹو ہیو یو ان محفل غدیر :)
اتنی پیاری محبتوں بھری لڑی کہ میں ایک ہی بار میں ساری پڑھنا چاہتی ہوں اور مجال ہے کہ کہیں بھی مسکراہٹ لبوں سے جدا ہو جائے اتنے پیارے اندازِ بیاں پر :) :love:
مجھے ہمیشہ یہ خیال رہتا تھا کہ جب میں یہاں آئی تو محفل کی بارہ دری تک پہنچتے پہنچتے آپ غائب ہو گئیں سو ہماری گفتگو اس قدر نہیں ہو سکی :) لیکن مجھے آپ بہت سویٹ لگتی تھیں اور میں اکثر سعود سر سے آپ کا پوچھتی تھی :)
آپ کی محبت ہے بہنا کہ آپ نے اتنے خوبصورت الفاظ میں یاد کیا :) :love: اور آپ اردو سے بھی بھاگتی ہیں ورنہ ہم تو آپ کو پنجابی سکھانے کا بھی ارادہ کیے ہوئے ہیں :sneaky::love:
 
Top