مقدس

لائبریرین
کیا ہوا امی جان کو۔ ذرا خیال رکھا کریں ناں۔
اللہ پاک آپ کی امی جان کو شفائے کاملا عطا فرمائے۔ آمین۔
آمین

اصل میں کل ہم لوگ امی لوگوں سے ملنے گئے تھے تو رات دیر سے واپسی ہوئی اور بارش ہو رہی تھی تو ماما بھگ گئیں بارش میں اور اب صبح سے بخار ہوا ہے
 
اشتیاق علی

لائبریرین
آمین

اصل میں کل ہم لوگ امی لوگوں سے ملنے گئے تھے تو رات دیر سے واپسی ہوئی اور بارش ہو رہی تھی تو ماما بھگ گئیں بارش میں اور اب صبح سے بخار ہوا ہے
اوہو ! یہ تو ٹھیک نہیں ہوا ۔ آپ موسم کو دیکھ کر مناسب اقدام ضرور کر لیا کریں ۔ :):):)
ویسے بھی ماں جیسی ہستی کا خیال تو دل و جان سے کرنا چاہئے۔
 
مقدس

لائبریرین
نا بابا پہلے سے ہی بنوائی تھی تو ایز پر پلان ہوں گی نا ہر ایک کی ایک دری ہمیارے لیے ایک نئی بنائی جائے تا کہ کسی کو تکلیف نا ہو ۔ ویسے بھی محفل پر کب کسے تکلیف ہو جائے :laugh::biggrin:
میں نے بنائی تھیں ناں بھیا
اسی لیے کہہ رہی ہوں کہ ایک آپ لے لیں
ہی ہی ہی
 
Top