ابن سعید
خادم
دیگر دونوں عرب ہیں اور ان کی قد کاٹھی بھی تو ہم سے مختلف ہے۔ ویسے کم از کم اس میں سے ایک شخص کو تو ہم موٹا تصور کرتے ہیں جو کہ ترچھے زاویے کے باعث اتنے موٹے نظر نہیں آ رہے جتنے وہ ہیں۔ اگر ہم دوسروں سے اپنی "صحت مندی" کا مقابلہ کرنے لگ جائیں تو کم از کم تین دفعہ بیہوش ہونے کا مقام ہوگا۔ کیوں کہ یہاں امریکیوں کا قد اور ان کی جسامت ایسی ہوتی ہے کہ XXL سائز کے کپڑے بھی ان کو چھوٹے پڑتے ہیں جب کہ ہمارے لیے اسٹور میں Small سائز کے کپڑے بھی بڑے محسوس ہوتے ہیں۔اتنے معصوم نا بنیں۔ سٹائل تو آخر آپ کا ہے ہی چاہے آپ متاثر ہوئے ہوں یا نہیں۔
صحت مندی اور موٹاپے میں میرا نظریہ بھی آپ جیسا ہی ہے مگر آپ دکھنے میں دبلے ہیں۔ حالانکہ آپ کے ساتھ دو احباب بھی تو صحت مند ہیں۔ کیا وہ آپ کو موٹے لگتے ہیں؟
ویسے ہمیں اندازہ ہے کہ آپ یہ سب کچھ اس لیے کہہ رہے ہیں تاکہ ہمارے سارے کپڑے ناقابل استعمال ہو کر رہ جائیں۔