ناعمہ کا چائے خانہ (4)

تبسم

محفلین
کھانے کا ڈھابہ نہیں ہے یہ صرف پینے پلانے کی بات ہوتی ہے یہاں۔
اس پر نصرت فتح علی خان کی ایک غزل یاد آگئی۔پنجابی کی ہے۔
گل کر کوئی پین پلاون دی
رت لنگ ناں جاوے ساون دی
مجھے جب یہاں کچھ کھانا ہو گا نا تب میں اس کو ڈھابہ بنا لوگی
افففففففففففففففف یہ پنجابی میرا پیچھا کب چھوڑے گی
 
Top