محفل دا پِنڈ

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
میرا تو ارادہ ڈیری ملک چاکلیٹ سب سے زیادہ رکھنے کا تھا لیکن پنڈ کے حساب سے محفلین خالص دودھ سے بنی چیزوں کا کہہ رہے ہیں۔
ابھی تک تازہ مکھن،پنجیری،نان ختائیاں وغیرہ وغیرہ کا انتظام نہیں ہوا آپ کی بیکری میں؟
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
ابھی تک تازہ مکھن،پنجیری،نان ختائیاں وغیرہ وغیرہ کا انتظام نہیں ہوا آپ کی بیکری میں؟

یہ چیزیں مجھے انیس الرحمن بھائی اور عاطف بٹ بھائی نے دینی تھیں، میں تو بلکل شہری بندہ ہوں، ادھر پنڈ میں تو بس آب و ہوا کی تبدیلی کے لئے آیا ہوں۔
مجھے تو پنجیری کا مطلب بھی نہیں پتہ۔
 

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
Top