محفل دا پِنڈ

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
ویسے بہن جی سوال تو ذاتی سا ھے پر آ گیا دماغ میں تو پوچھ لیتے ھیں اگر بتانا چاھیں تو۔۔۔ ۔۔۔
آپ کا گاؤں کون سا ھے اور اگر میرے پاس گاؤں میں گھوڑی ھوتی تو حرام جو پردیس میں خوار ھو رھا ھوتا تو آپ کیوں ؟؟؟؟؟؟؟
بھیا میرا تعلق ہے میانوالی سے
گاؤں دو ہیں
کندیاں
اور پکہ کڑار والا
رہی بات کہ یہاں کراچی میں کیوں تو اس کا جواب یہ ہے بھیا کہ بڑے بس وہاں کے بجائے یہیں آباد ہوگے
اب وہاں بس پکنک منانے یا چھٹیاں گزارنے جاتے ہیں
لیکن میری رہائش وہیں ہوگی کیونکہ وہاں میرے تایا رہتے ہیں
 
اسد عباسی

محفلین

بہت اچھی بات ھے انسان کو اپنے گا‎‎ؤں میں ھی رھنا چاھئیے۔​
کسی نے ھم جیسوں کے لئے کیا خوب کہا ھے۔​
اپنی جڑ مضبوط کرے گا تب اوروں پے چھاؤں کرے گا
گلدانوں کی زینت چھوڑ اپنے کھیت میں بڑھنا سیکھ۔
 
قرۃالعین اعوان

لائبریرین
بہت اچھی بات ھے انسان کو اپنے گا‎‎ؤں میں ھی رھنا چاھئیے۔​
کسی نے ھم جیسوں کے لئے کیا خوب کہا ھے۔​
اپنی جڑ مضبوط کرے گا تب اوروں پے چھاؤں کرے گا
گلدانوں کی زینت چھوڑ اپنے کھیت میں بڑھنا سیکھ۔
بالکل!
 
اسد عباسی

محفلین
او بھائیو۔
مجھ نکمے کو بھی بتا دو یہ تصویر لوڈ کیسے کرتے ھو میں کلک کرتا ھوں تو لنک مانگتا ھے۔؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 
عسکری

معطل
نہیں جناب اس سے ھم اختلاف کرتے ھیں فوج جب بھی آتی ھے پریزمشرف کی طرح آتی ھے۔
ایسے تو صرف عسکری بھائی جیسا جانثار سپاہی آتا ھے۔
لو جی آپ تو بس آنے کا مطلب حکومت میں آنا سمجھتے ہیں :crying3: ارے بھئی ہر کام میں آتی ہے جنگ زلزلے طوفان سیلاب مصیبتیں جیسی بھی ہوں
 
اسد عباسی

محفلین
لو جی آپ تو بس آنے کا مطلب حکومت میں آنا سمجھتے ہیں :crying3: ارے بھئی ہر کام میں آتی ہے جنگ زلزلے طوفان سیلاب مصیبتیں جیسی بھی ہوں
جی جناب وہ تو ھم نے پہلے ھی کہہ دیا آتے ھیں تو محب وطن ، جانثاک سپاہی بس۔اور ان کے لئے تو جان بھی قربان ھے۔
 
Top