کوچہء ملنگاں

فاتح

لائبریرین
کبھی کبھی نو فلائی زون کراس کر آتے ہیں :grin: اور ہم آگے سے ٹہرے رحم دل ہم سی اے پی یا اے ڈی اے کو سٹینڈ بائے کا کہہ دیتے ہیں
خیال رکھا کرو یار ایسا نہ ہو کہ قیصرانی بھائی کے بقول "اصلی تے وڈے ملنگ جہازوں" کو باہر نکال کر یہی جہاز قابض ہو جائیں کوچے پر :laughing:
 

فاتح

لائبریرین
ملنگوں کا دوسرا دھاگہ شروع ہونے کے قریب لگتا ہے۔

خدا کرے زور ملنگ اور زیادہ:LOL:
تم دیکھنا ایک دن آئے گا کہ محفل میں چاروں جانب ملنگوں کے ہی دھاگے ہوں گے اور تم جلو گے مگر ہم تمھیں ایک سُوٹا بھی نہ دیں گے۔
 

عسکری

معطل
سگرٹیں نہیں تمھاری بھابھی کو سگریٹ کی سمیل اچھی نہیں لگتی وہ کہتی ہیں بلیک لیبل پیا کرو پر سگریٹ نہیں :grin:
 
Top