آپ یہ دھاگہ شروع سے پڑھیںپھر شروع کریں۔
کوچہ ملنگاں میں ملنگوں کے 1000 پیغامات کی تمام ملنگوں کو مبارک ہو۔
آپ یہ دھاگہ شروع سے پڑھیں
آپ کو سب کچھ پتا چل جائے گا
بھئی یہاں پر جھانکنے والا بھی ہم ملنگوں میں شامل ہوجاتا ہےیعنی آپ لوگوں نے مجھے بھی ملنگ بنا دیا۔
بھئی یہاں پر جھانکنے والا بھی ہم ملنگوں میں شامل ہوجاتا ہے
بہت خطرناک کوچہ ہے یہ
شاعری کی باتوں یا شاعروں کو کوچہ سے دور رکھا جائے۔ وہ اپنا الگ کوچہ شاعرانہ بنا لیں بیشک۔اچھا تو بس پھر
ترے کوچے ہر بہانے مجھے دن سے رات کرنا
کبھی اس سے بات کرنا، کبھی اُس سے بات کرنا
بھلے پر تولے بھلے پھڑپھڑائے۔ حق بابا سچ بابا ولی سرکار ۔۔۔۔ رکھ آس تے بیڑا پار۔۔۔ ڈی حیدرپھر تو پوری محفل ہی اڑنے کے لئے پر تول لے گی
میاں ہر بڑا شاعر ملنگ تھا۔۔۔اچھا تو بس پھر
ترے کوچے ہر بہانے مجھے دن سے رات کرنا
کبھی اس سے بات کرنا، کبھی اُس سے بات کرنا
شاعری کی باتوں یا شاعروں کو کوچہ سے دور رکھا جائے۔ وہ اپنا الگ کوچہ شاعرانہ بنا لیں بیشک۔
واہ بہت خوباچھا تو بس پھر
ترے کوچے ہر بہانے مجھے دن سے رات کرنا
کبھی اس سے بات کرنا، کبھی اُس سے بات کرنا
واہ بہت خوب
ہر بڑا شاعر ملنگ ہوتا ہے میرے دوست۔۔ایسا کیوں کر رہے ہیں۔
آخر ملنگ بھی تو شاعر ہوتے ہیں جیسے ساغر صدیقی
ہر بڑا شاعر ملنگ ہوتا ہے میرے دوست۔۔
کسی ایک بڑے شاعر کا نام بتادیں جو ملنگ نہ ہو۔۔
میاں ہر بڑا شاعر ملنگ تھا۔۔۔
آپ کو بھی خوش آمدید۔۔۔
آہم
اب بتائیے نیرنگ خیال بھائی
"تھا" کا صیغہ غور طلب ہے۔ اگر آپکی بھی بدروح آئی ہے تو خوش آمدید
میاں وہ آپ کی بالی عمر کی وجہ سے آپ کو یہاں سے رفوچکر کرنا چاہ رہے تھے۔ یہ ان کی محبت ہے۔آہم
اب بتائیے نیرنگ خیال بھائی
میاں وہ آپ کی بالی عمر کی وجہ سے آپ کو یہاں سے رفوچکر کرنا چاہ رہے تھے۔ یہ ان کی محبت ہے۔
کیوں نیرنگ خیال بھائی؟؟؟