محفل دا پِنڈ

شائد آپ کو ڈاکٹر سمجھ رہی ہیں
اس لئے مرض سمجھ کوئی اچھی سی دوا تجویز کر دیں:D
ان کے مرض کی ایک ہی دوا ہے اور وہ ہے عمر کا بتا دینا۔ دیکھئے گا جونہی یہ اپنی عمر بتائیں گی ان کا مرض درست ہو جائے گا بلکہ ان کا مرض یہی عمر کا چھپانا ہی تو ہے:)
 
Top