فرحت کیانی

لائبریرین
کالج جا رہی تھی اپیا اب تو محرم کی چھٹیاں ہوں گی
اس سے اگلے ہفتے مڈ ٹرم اسٹارٹ ہو رہے ہیں
اچھا۔ ویسے مجھے انتظار تھا کہ شاید محرم کی چھٹیاں لانگ ویک اینڈ بن جائیں لیکن ویک اینڈ پر آ گئیں۔
مڈ ٹرم کے لئے بہت سی دعائیں۔ اور سردی فیصل آباد پہنچ گئی یا ابھی راستے میں ہی ہے؟
 
عائشہ عزیز

جزاک اللہ
ابھی تھوڑی تھوڑی ہی ہے اپیا میں تو جرسی بھی نہیں پہنتی
 
Top