پاکستانی - سول ایوی ایشن

عسکری

معطل
الزام در الزام اور وہ بھی سول ایوی ایشن کے سامنے جناب ارے بھئی ملٹری ایوی ایشن مین سب چلتا ہے :grin:
 

mfdarvesh

محفلین
شکریہ
بہت شاندار، بس یہاں انتطامیہ کا فقدان ہے، وگرنہ اللہ نے تو سب کچھ دیا ہوا ہے
 

عسکری

معطل
کفر ٹوٹا خدا خدا کر کے ۔ پی آئی اے نے 8 اے-320 لے لیے ہیں پہلا 13 فروری کے پاکستان پہنچے گا ۔یہ نئے جہاز پرانے بوئنگ-737 کی جگہ لیں گے ۔
00011578.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
کل میں نے کہیں خبر پڑھی تھی کہ دو سال بعد وہ پھر سے فلائٹیں شروع کر چکے ہیں اور پہلی ہی پرواز ۴۰ منٹ کی تاخیر سے روانہ ہوئی تھی۔
 
Top