ایک ہی نقطے نے ہمیں محرم سے مجرم بنا دیا

اخبار میں اکثر لکھا ہوتا تھا کہ ٹنڈولکر "Nervous " نائنٹیز کا شکار۔ میں اسے "Naros" نائنٹیز پڑھتا تھا۔۔
میں بھی یہی لکھنے والا تھا جبکہ میرا ایک دوست نروس کو صحیح پڑھتا تھا لیکن نائینٹیز کو نائیٹر (نائی ٹر)بنا دیتا تھا
 

الف عین

لائبریرین
اور میں اب تک بھی ابن صفی کا ’ڈیوٹ‘ کو درست نہیں پڑھ سکتا، کہ یہ نہیں جانتا کہ یہ کس زبان کا لفظ ہے؟
 
Top