ایک ہی نقطے نے ہمیں محرم سے مجرم بنا دیا

اخبار میں اکثر لکھا ہوتا تھا کہ ٹنڈولکر "Nervous " نائنٹیز کا شکار۔ میں اسے "Naros" نائنٹیز پڑھتا تھا۔۔
میں بھی یہی لکھنے والا تھا جبکہ میرا ایک دوست نروس کو صحیح پڑھتا تھا لیکن نائینٹیز کو نائیٹر (نائی ٹر)بنا دیتا تھا
 
نستعلیق فونٹ کی غیرموجودگی نے ہمیں مذکر سے منکر بنادیا۔۔۔۔:laugh:
Anees.jpg
 

الف عین

لائبریرین
اور میں اب تک بھی ابن صفی کا ’ڈیوٹ‘ کو درست نہیں پڑھ سکتا، کہ یہ نہیں جانتا کہ یہ کس زبان کا لفظ ہے؟
 
Top