عسکری
معطل
ہر روز اس کے سر کے اوپر سے ایف سوہ گزرتے رہے شاید بچپن سے اس نے اپنے گھروں کے اوپر ایف سولہ ہی ایف سولہ دیکھے ۔ اور پھر ایف سولہ بنانے شروع کر دیے ۔ ویل دیکھ کر بہت ہے بہترین لگتے ہیں ۔ میں کبھی سرگودھا گیا تو اس سے 3 ماڈل بنواؤں گا
یہ دیکھے کاریگری لوکھیڈ مارٹن کی ایسی دی تیسی 
یہ ماڈل ایف سولہ بلوک-52 سی کا ہے جبکہ بلوک 52 تو شہباز پر ہیں مصحف ائیر بیس پر تو بلوک15 اور او سی یو ہیں
اسمبلی لائن

یہ ماڈل ایف سولہ بلوک-52 سی کا ہے جبکہ بلوک 52 تو شہباز پر ہیں مصحف ائیر بیس پر تو بلوک15 اور او سی یو ہیں

اسمبلی لائن