چھوٹی پیرنی صاحبہ یعنی عینی شاہ صاحبہ کو محفل پر خوش آمدید

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
اچھا میم ایک چیز کی مجھے آج سمجھ آئی کہ جو الفاظ میں اردو میں لکھتا ہوں وہ انگریزی کے یہ الفاظ بنتے ہیں۔ میں تو بس سکرین پہ دیکھتا ہوں اور الفاظ لکھتا جاتا ہوں:cool:۔ یہ تو آج پتہ چلا کہ الفاظ کی ایسی ترتیب ہے۔۔۔ ۔ بہت اچھے۔
یہ تو ہنر ہوا نا آپ کا
 
عینی شاہ

محفلین
عینی آپ اپنا مزید تعارف کروایں نا ؟؟
اچھا :) عینی ہوں ۔۔۔ بی بی اے آنرزکیا ہے۔اب ایم ایس کرنا ہے۔ گھر میں سب سے چھوٹی ہوں ۔۔شرارتی ہوں ۔کھانے کا بہت شوق ہے ۔ بلییاں بہت اچھی لگتی ہے:)اور کیا بتاؤن اردو لکھنا سیکھ لون گی کیا مین :(
 
ناعمہ عزیز

واؤؤؤؤؤؤؤؤ :) اردو لکھنا ضرور سیکھ لیں گی جب مجھے اردو لکھنا آ سکتی ہے تو پھر آپ کو کیوں نہیں :)
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
اچھا :) عینی ہوں ۔۔۔ بی بی اے آنرزکیا ہے۔اب ایم ایس کرنا ہے۔ گھر میں سب سے چھوٹی ہوں ۔۔شرارتی ہوں ۔کھانے کا بہت شوق ہے ۔ بلییاں بہت اچھی لگتی ہے:)اور کیا بتاؤن اردو لکھنا سیکھ لون گی کیا مین :(

بالکل سیکھ جائیں گی عینی بلکہ یوں کہنا بہتر کہ آپ ابھی بھی بہت بہتر لکھ رہی ہیں بس تھوڑی سی پریکٹس (ریاضت) سے جہاں جہاں مشکل ہو رہی ہے ابھی وہ بھی جلد ہی ختم ہو جائے گی۔
 
قرۃالعین اعوان

لائبریرین
ابھی آپا کو نہین پتہ ھا ھا ھا کتنا مزا آئے گا نا :laughing: میں نے وہ ٹیبل سیو کر لی ہے ۔۔اسے دیکھ کر لکھ ری ھون :)
اچھا پتا ہے دیکھیں یہ جو ھ ہے نا اسے آپ ح لکھنا چاہیں تو شفٹ دباکر لکھئے اور اسی طرح جو ن ہے اسے ں لکھنا ہو تو بھی شفٹ دباکر لکھیں گے
 
Top