مقدس
لائبریرین
نہیں وہ تو میں نے بعد کے لیئے سیکھنا ہی تھا نا اس لیئے مان گئی تھی![]()

نہیں وہ تو میں نے بعد کے لیئے سیکھنا ہی تھا نا اس لیئے مان گئی تھی![]()
کیم پر کیسے بھاگ بھاگ کر دکھاؤں کیا ؟کیم پر پریکٹس کر لینا ناں ہی ہی ہی
اففف عینیی۔۔۔ آپ بھی ناں۔۔۔ بھاگنے کی نہیں گھورنے کی پریکٹس کرنی ہے اور وہ بھی اچھا ہے۔۔ کچھ کہہ بھی نہیں سکیں گے جیجُوکیم پر کیسے بھاگ بھاگ کر دکھاؤں کیا ؟
حد ہے مقدس![]()
وہ تو میں گھور ہی رہی ہوتی ہوں لیکن کیم پر گھورنا تو بہت ہی آسان ہے سامنے گھورنا مشکل تریناففف عینیی۔۔۔ آپ بھی ناں۔۔۔ بھاگنے کی نہیں گھورنے کی پریکٹس کرنی ہے اور وہ بھی اچھا ہے۔۔ کچھ کہہ بھی نہیں سکیں گے جیجُو
غصے سے گھورنا ہے عینی، ویسے نہیں ناں۔۔وہ تو میں گھور ہی رہی ہوتی ہوں لیکن کیم پر گھورنا تو بہت ہی آسان ہے سامنے گھورنا مشکل ترین![]()
آگے سے کیم بند کردیا گیا توووووووووو؟غصے سے گھورنا ہے عینی، ویسے نہیں ناں۔۔![]()
ارے ان کی ایسی ہمت!آگے سے کیم بند کردیا گیا توووووووووو؟![]()
ارے ان کی ایسی ہمت!![]()
چلو پھر ٹھیک ہے یہ میں ایک بار تو کرکے دیکھوں گی
![]()
![]()
کس کو چبھونے تھے وہوہ بھی لے آئیے گا ناں۔۔ چبھونے میں مزہ آئے گا۔۔۔ ہی ہی ہی ہی بھیاااااا
وہ تو ضرور بتاؤں گی اور آگے سے مجھے ڈانٹ پڑی تو پھر خیر نہیں بچووومجھے رزلٹس کا بھی بتانا پھر
کس کو چبھونے تھے وہ![]()
ارے جیجُو کے ڈانٹنے سے پہلے تم انہیں ڈانٹ دینا۔۔وہ تو ضرور بتاؤں گی اور آگے سے مجھے ڈانٹ پڑی تو پھر خیر نہیں بچووو![]()
ٹھیک ہےارے جیجُو کے ڈانٹنے سے پہلے تم انہیں ڈانٹ دینا۔۔وہ اسی پریشانی میں ڈانٹنا بھول جائیں گے۔۔ آزمایا ہوا طریقہ ہے
کہیں میری ہی سیٹ پر تو نہیں رکھنے تھےکیوں بتاؤں بھیا۔۔ ہی ہی ہی ہی ہی
اب کیا فائدہ بھیا۔۔ آپ تو لائے ہی نہیںکہیں میری ہی سیٹ پر تو نہیں رکھنے تھے
کہ بیٹھتے ہی کھڑا ہونا پڑ جائے![]()
سوالوں کے جواب بھی دوں گا۔چھوٹے بھائی۔۔ ایویں ہی۔۔اچھا۔۔۔ میں تو کوئی خبر نہیں رکھتی۔۔۔ اپنا بھی پتا نہیں ہوتا کہ ہوں کہاں۔۔۔ لولززززززززززززززززززززززز
اور باقی کے سوالوں کے جواب کدھر ہیں۔۔ بتاؤ ذرا
سوالوں کے جواب بھی دوں گا۔
پیوستہ رہیے، شجر سے امیدِ بہار رکھیے
کافی پیجیے اور باتیں کریے
اور اپنی ریگولر اسمائیلیز کا استعمال زیادہ سے زیادہ کیجیے۔![]()