مہمان اس ہفتے کی مہمان"محفل کی خبری بیگم"

ایسا والا ڈھونڈ دیں ناں۔۔ پھر بدل لیتی ہوں بھیا :)
لیں بنا دیا۔۔۔:)
CujRi.jpg
 
زبیر مرزا

محفلین
1)مہمان شخصیت کے بارے میں آپ کا پہلا تاثر کیا تھا؟ پہلے تاثر سے لےکر اب تک آپ نے ان کو کیسا پایا ہے ؟ وہی پہلے والا تاثر ہے یا رائے بدل چکی ہے ؟
پہلا تاثر تو یاد نہیں - موجودہ تاثر یہ ہے کہ بے حد سادہ اور خوش اخلاق ہیں
2)۔ پہلی دفعہ مقدس سے جان پہچان/بات چیت کا آغاز کب اور کیسے ہوا یا ابھی تک بات چیت کا آغاز نہیں ہوا جو کہ ہے تو ناممکن؟
تھلیسمیا والے دھاگے میں ان کے جوابات سے ہی ان سے دعا سلام ہوئی اور ان کی حساس اور ہمدرد شخصیت کا بھی علم ہوا کہ چیزوں کو محض سرسری نظر سے نہیں دیکھتیں
3 )۔ آپکو مقدس کی کون سی عادت سب سے زیادہ اچھی لگتی ہے/یا انکی شخصیت میں سب سے دلچسپ کیا لگتا ہے؟
خوشگوار موڈ اور ہنس مکھ طبعیت :)
4)۔ کچھ ایسا خاص جو آپ نے مقدس کی شخصیت سے سیکھا یا سیکھنا چاہیں؟
خوشگوار موڈ کیسے قائم رکھا جاسکتا ہے ناگوار باتوں پر بھی یہ سیکھنا چاہتا ہوں
5)۔ مہمان شخصیت کے لیے کوئی مشورہ یا کوئی رائے؟
مشورہ نہیں جی کوئی مشورہ نہیں
6)۔اور کچھ خاص جو کہنا یا پوچھنا چاہیں ( کوئی ایسی بات/ فرمائش جو آپ نے ابھی تک نہ کہی ہو )
کچھ نہیں
7) مہمان شخصیت کے اوتار ، پیغامات اور دستخط کے بارے میں آپ کی کوئی رائے، پسندیدگی یا کوئی الجھن اور آپ انہیں محفل کےکن سیکشنز/زمروں میں زیادہ دیکھنا چاہتے ہیں وغیرہ؟
نہیں کوئی نہیں
8 ) مہمان شخصیت کے پوسٹ کیے گئے ٹاپکسس میں آپ کا پسندیدہ ترین دھاگہ یا انکے کمنٹس جو آپ کو یاد رہ گئے ہوں؟
مقدس نے جو بھی ذاتی طور پر لکھا خوب لکھا اور حساسیت سے بھرپورلکھا​
9) اگر آپ کو انہیں کوئی ٹائیٹل دینا چاہیں یا کچھ dedicate کرنا چاہیں یا کوئی تحفہ دینا چاہیں؟
کافی مگ
smiley_flower_coffee_mug-p168016335263362223en84e_325.jpg
 
مقدس

لائبریرین
چلیں ہم بھی ابھی تو سوالات کے جوابات ہی دے دیں۔
ویسے تو پتہ نہیں میں کتنا کچھ لکھ ڈالوں کا :)
:p:p

پہلا تاثر:noxxx:
یہ پہلا تاثر تو جب بھی یاد آتا ہے ساتھ میں ایک شرمندہ سی ہنسی لے آتا ہے۔​
ویسے میں بتا چکا ہوں کہ پہلا تاثر کیا تھا لیکن محفلین کی معلومات کے لیے ایک بار پھر سہی کہ​
شروع میں جب میں نے محفل میں دیکھا تو یہ وہ زمانہ تھا جب خود میری آمد محفل میں بس نام کرنے کو تھی۔ اور مجھے لگا تھا یہ کوئی پرانے ممبر ہیں جو شاید نئی آئی ڈی سے آگئے ہیں کیونکہ ان کی اسپیڈ کچھ ایسی کمال تھی اور ساتھ میں لائبریری کے لیے ٹائپنگ بھی کہ مجھے لگتا تھا کہ کوئی پرانے ممبر ہی ہوسکتے ہیں۔ مگر، مگر میں کتنا غلط تھا:blush:
باقی بعد میں جو پایا وہ تو سمجھیں کہ بہت کچھ پا لیا :)
یہ میرے لیے نہ صرف ایک بہن کی طرح بلکہ بہنوں سے بڑھ کر ہے​
کبھی ایک بچے کی طرح ہے​
تو کبھی ماں جیسی بھی​
اور میری ایک ایسی دوست ہے جو صرف بول دے کہ یہ کرنا ہے یا یہ ہونا چاہیے۔​
میں نے اپنی طرف سے اس کام میں دیر نہیں کرنی :)
ہی ہی ہی ہی ہی۔۔۔۔۔ بھیا مجھے یاد ہے وہ ساری بات۔۔۔ کتنا ہنسے تھے ہم لوگ۔۔ اور میں نے آپ سے لڑائی بھی کی تھی۔۔ ہی ہی ہی۔۔ ویسے ناں مجھے آپ سے ان دنوں بڑا ڈر لگا کرتا تھا۔۔ ایسے لگتا تھا کہ گھور گھور کر دیکھ رہے ہیں۔۔ لولززززز اور ابھی ایک زور کا تھپڑ آئے گا میرے لیے​
پہلی بات چیت بھی ہماری ایسی رہی کہ باقاعدہ بات چیت اتنے عرصے بعد ہوئی جب یہ محفل میں آکر خوشی و غم دونوں احساسات سے بھی گزر چکی تھی۔
کون ہے جو محفل میں آیا سے ہی ہماری بات چیت شروع ہوئی تھی۔​
اور پہلی بار تو میں بجائے اس کے شمشاد بھائی سے مخاطب ہوا تھا کہ یہ آپ اسے کچھ کہتے کیوں نہیں۔​
تمہیں یاد ہے نہ:blushing:
پہلی بار تو آپ نے مجھ سے بات کرنے کے بجائے شمشاد بھیا سے کہا تھا کہ اس کو انگلش بولنے سے منع کیوں نہیں کرتے جب کہ باقی سب کو آپ ڈانٹ دیتے ہیں۔۔ ہی ہی ہی۔۔ تب ناں مجھے آپ سے بڑا ڈر لگا تھا اور میں نے آپ کو سوری کہا تھا کہ آئندہ کوشش کروں گی کہ کم سے کم انگلش ورڈز یوز کروں۔۔ لولززززززززززززز۔۔۔۔​
جو آپ کو اچھا لگتا ہو اس کی تو گویا ہر عادت ہی اچھی لگتی ہے :)
کیا بات ہے جو مجھے اچھی نہ لگتی ہو۔​
اس کی ذہانت​
اس کی ہمت​
اس کا باتیں کرنا​
اس کا ہنسنا​
اس کی شوخیاں​
اس کا کھانسنا:ROFLMAO:
اور کبھی کبھی تو اس کا رونا بھی:)
ایک بات یہ بھی کہ انٹرنیٹ کی دنیا کی یہ ایسی شخصیت ہے جس کی کے لیے خود باقاعدہ میں آنسوؤں کے ساتھ رو چکا ہوں۔​
:rollingonthefloor: میں اور ذہین، توبہ کریں بھیا۔۔ لولزززززززززز۔۔۔ اور ہمت وغیرہ کچھ نہیں بس حالات ایسے ہوئے کہ مقابلہ کرنا پڑ گیا۔۔ اور باتیں تو میں اتنا کرتی نہیں، خاموش ہی رہتی ہوں۔۔ شوخ تو میں ہوں نہیں اور کھانسنے میں میرا کوئی کمال نہیں وہ تو آئسکریم زندہ باد۔۔ اور رونا میری عادت لولزززززززززززز۔۔ ہاں تو بہن اکیلے روتی اچھی لگتی ہے۔۔ بھائی کو بھی کبھی کبھی ساتھ دینا چاہیے ناں۔۔ ہی ہی ہی ہی ہی
جذبات پر قابو رکھنا کہ خود میں نہیں رکھ پاتا :)
یہی سیکھا ہے اور اسی کو مزید بہتر کرنا ہے :)
:):):):):):):):)
وہ تو میں اکثر دیتا رہتا ہی ہوں :)
جن پر میں عمل ذرا کم ہی کرتی ہوں۔۔ ہی ہی ہی ہی ہی۔۔ ہیں ناں بھیاا
اس سے تو سب کچھ ہی کہدیا ہے۔​
جو دل میں آتا ہے اچھا یا برا۔ فوراً منہ پھٹ بن کر بول دیتا ہوں کہ دل میں کچھ نہ رہے​
اور وہ ہمیشہ پاک اور صاف رہے:)
فرمائشیں بھی کرتا رہتا ہوں۔​
اور اتنظار بھی کہ وہ جلدی سے پوری ہوں :)
ہاں ایک خواہش ضرور ہے کہ دنیا سے جانے سے پہلے کم از کم ایک بار اس سے ملاقات ہو اور بہت اچھے ماحول میں ہو۔​
ہی ہی ہی۔۔۔ وہی تو سچ میں بھیا۔۔ دل میں کوئی بات رکھنی ہی نہیں چاہیے جو ہو کہہ دینا چاہیے اس طرح کوئی غلط فہمی پیدا نہیں ہوتی۔۔ :):):):)

میں نے کبھی غور ہی نہیں کیا اس کے دستخط یا اوتار پر کہ کیا ہے کیوں ہے۔
اور نہ اس پر کہ یہ کہاں ہے کس زمرے یا دھاگے میں۔
مجھے تو بس اس سے غرض کے یہ خود ہے
بس بہت ہے :)
وہ تو آپ فکر نہ کریں۔۔ ابھی بہت عرصے کے لیے ہوں۔۔ اللہ جی سے بات ہو گئی ہے میری۔۔ ہی ہی ہی ہی ہی

اسپیشلی وہ جو ہم نے راتوں کو جاگ کر اور ساتھ مل کر کام کیے۔
لائبریری کے دھاگے بھی اور ویسے بھی :)
لیکن اب ایسا موقع نہیں آتا :(
زندگی اب بہت زیادہ مصروف ہو گئی ہے ناں۔۔ ذمہ داریاں بھی بڑھ گئی ہیں، آپ کی بھی اور میری بھی۔۔ اس لیے گزرے ہوئے وقت کو یاد کر کے اداس نہیں، خوش ہونا ہے ناں کیونکہ ہم لکی ہیں کہ وہ لمحے ہمیں نصیب ہوئے۔۔ ہیں ناں بھیا :):):)

اپنے عزیزوں کو کوئی ٹائٹل وغیرہ کہاں دیئے جاتے ہیں۔
ہاں نک نیم ضرور دیئے جاتے ہیں :)
باقی تحفہ تو میرا خلوص ہے اس کے لیے
جو کسی بھی قسم کی ملاوٹ یا بناوٹ سے پاک ہے :)
سو سوئیٹ ایز آزلویززز :):):):)
 
مقدس

لائبریرین
وہ ابھی اپنی فیملی کے ساتھ بزی ہوں گے نا، ان کی مما، ان کے بابا، بہن بھائی وغیرہ انہیں چھوڑیں گے تو وہ محفل پر آئیں گے نا :)
یعنی کہ جب وہ واپس آئیں گے تو ہم نے مصروف ہو جانا ہے۔۔ اپنی فیملی کے ساتھ۔ ہیں ناں۔۔ وہ چھوڑیں گے تو ہم بھی محفل پر آئیں گے ناں۔۔ گڈ آئیڈیا قیصرانی بھیا :)
 
قیصرانی

لائبریرین
یعنی کہ جب وہ واپس آئیں گے تو ہم نے مصروف ہو جانا ہے۔۔ اپنی فیملی کے ساتھ۔ ہیں ناں۔۔ وہ چھوڑیں گے تو ہم بھی محفل پر آئیں گے ناں۔۔ گڈ آئیڈیا قیصرانی بھیا :)
زبردست۔ اب اس پوسٹ کو فاتح بھائی کی نظروں سے چھپا دیں۔ ورنہ وہ سارا پلان سمجھ جائیں گے :laugh:
 
مقدس

لائبریرین
1)مہمان شخصیت کے بارے میں آپ کا پہلا تاثر کیا تھا؟ پہلے تاثر سے لےکر اب تک آپ نے ان کو کیسا پایا ہے ؟ وہی پہلے والا تاثر ہے یا رائے بدل چکی ہے ؟
پہلا تاثر تو یاد نہیں - موجودہ تاثر یہ ہے کہ بے حد سادہ اور خوش اخلاق ہیں
:) جزاک اللہ بھیااا :)

2)۔ پہلی دفعہ مقدس سے جان پہچان/بات چیت کا آغاز کب اور کیسے ہوا یا ابھی تک بات چیت کا آغاز نہیں ہوا جو کہ ہے تو ناممکن؟
تھلیسمیا والے دھاگے میں ان کے جوابات سے ہی ان سے دعا سلام ہوئی اور ان کی حساس اور ہمدرد شخصیت کا بھی علم ہوا کہ چیزوں کو محض سرسری نظر سے نہیں دیکھتیں
زبیر بھیا میں آپ کو اکثر زحال بھائی لکھتی ہوں کیونکہ مجھے یہ نام بہت اچھا لگتا ہے :) پتا ہے کیا بھیا مجھے ناں بچے بہت اچھے لگتے ہیں اور میرا دل کرتا ہے کہ میں سب بچوں کی ساری تکلیفیں سارا درد دور کر دوں۔۔ میرے پاس کوئی ایسی پاور ہو جو ساری دنیا کے بچوں کو ویسا کر دے جیسے بچوں کو ہونا چاہیے، ہنستے کھیلتے، ہر دکھ پریشانی سے دور۔

3 )۔ آپکو مقدس کی کون سی عادت سب سے زیادہ اچھی لگتی ہے/یا انکی شخصیت میں سب سے دلچسپ کیا لگتا ہے؟
خوشگوار موڈ اور ہنس مکھ طبعیت :)
:):):) آپ سب اتنے اچھے ہیں تو میں بھی اچھی ہو گئی ہوں بھیا۔۔ ویسے ہوں نہیں سو اس میں بھی کمال میرا نہیں آپ سب کا ہوا ناں :)

4)۔ کچھ ایسا خاص جو آپ نے مقدس کی شخصیت سے سیکھا یا سیکھنا چاہیں؟
خوشگوار موڈ کیسے قائم رکھا جاسکتا ہے ناگوار باتوں پر بھی یہ سیکھنا چاہتا ہوں
میرے بابا کہتے تھے کہ جب کوئی بات بری لگے تو پلٹ کر جواب دینے کے بجائے وہاں سے ہٹ جاؤ۔۔ بس یہی کرنا ہوگا۔۔ ایون یہاں پر بھی اگر کچھ ایسا ہو جو مجھے اپ سیٹ کرتا ہو تو بھیا میں جواب دینے کے بجائے آگے پیچھے ہو جاتی ہوں اور بات ختم :):):)

5)۔ مہمان شخصیت کے لیے کوئی مشورہ یا کوئی رائے؟
مشورہ نہیں جی کوئی مشورہ نہیں
:):):)

6)۔اور کچھ خاص جو کہنا یا پوچھنا چاہیں ( کوئی ایسی بات/ فرمائش جو آپ نے ابھی تک نہ کہی ہو )
کچھ نہیں
:):):)

7) مہمان شخصیت کے اوتار ، پیغامات اور دستخط کے بارے میں آپ کی کوئی رائے، پسندیدگی یا کوئی الجھن اور آپ انہیں محفل کےکن سیکشنز/زمروں میں زیادہ دیکھنا چاہتے ہیں وغیرہ؟
نہیں کوئی نہیں
:):):)

8 ) مہمان شخصیت کے پوسٹ کیے گئے ٹاپکسس میں آپ کا پسندیدہ ترین دھاگہ یا انکے کمنٹس جو آپ کو یاد رہ گئے ہوں؟
مقدس نے جو بھی ذاتی طور پر لکھا خوب لکھا اور حساسیت سے بھرپورلکھا​
تھینک یو بھیا :)
9) اگر آپ کو انہیں کوئی ٹائیٹل دینا چاہیں یا کچھ dedicate کرنا چاہیں یا کوئی تحفہ دینا چاہیں؟
کافی مگ
smiley_flower_coffee_mug-p168016335263362223en84e_325.jpg
سو سوئیٹ بھیاا۔۔ تھینک یوووو
 
Top