مہمان اس ہفتے کی مہمان"محفل کی خبری بیگم"

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
اففف عینیی۔۔۔ آپ بھی ناں۔۔۔ بھاگنے کی نہیں گھورنے کی پریکٹس کرنی ہے اور وہ بھی اچھا ہے۔۔ کچھ کہہ بھی نہیں سکیں گے جیجُو
وہ تو میں گھور ہی رہی ہوتی ہوں لیکن کیم پر گھورنا تو بہت ہی آسان ہے سامنے گھورنا مشکل ترین:heehee::heehee:
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
چھوٹے بھائی۔۔ ایویں ہی۔۔اچھا۔۔۔ میں تو کوئی خبر نہیں رکھتی۔۔۔ اپنا بھی پتا نہیں ہوتا کہ ہوں کہاں۔۔۔ لولززززززززززززززززززززززز
اور باقی کے سوالوں کے جواب کدھر ہیں۔۔ بتاؤ ذرا
سوالوں کے جواب بھی دوں گا۔
پیوستہ رہیے، شجر سے امیدِ بہار رکھیے
کافی پیجیے اور باتیں کریے
اور اپنی ریگولر اسمائیلیز کا استعمال زیادہ سے زیادہ کیجیے۔:grin:
 

مقدس

لائبریرین
سوالوں کے جواب بھی دوں گا۔
پیوستہ رہیے، شجر سے امیدِ بہار رکھیے
کافی پیجیے اور باتیں کریے
اور اپنی ریگولر اسمائیلیز کا استعمال زیادہ سے زیادہ کیجیے۔:grin:
:rollingonthefloor::rollingonthefloor: ہائے بھائی۔۔ میں تو اس وقت بستر میں گھسی ہوں، بخار، کھانسی اور گلا خراب۔۔
اس لیے کافی کون بنا کے دے اب۔۔
چھوٹے بھائی کیوں ہوتے ہیں بھلا۔۔ بنا دو ناں کافی:rollingonthefloor:
 
Top