شمشاد
لائبریرین
اللہ نہ کرے جی کہ آپ ایسا خواب بن جائیں۔ہاہاہا
نہیں شمشاد بھائی میں خود ہی خواب بن گئی ہوں آجکل وہ بھی ایسا جس کی کوئی تعبیر ہی نہیں![]()
اللہ نہ کرے جی کہ آپ ایسا خواب بن جائیں۔ہاہاہا
نہیں شمشاد بھائی میں خود ہی خواب بن گئی ہوں آجکل وہ بھی ایسا جس کی کوئی تعبیر ہی نہیں![]()
اس دن عینی کو ایسا شک تھا مجھ پر شمشاد بھائی آج میں پوچھ رہی ہوں وہی بات کہ گندی لڑکی نے میرے ذاتی پیغام کا بھی جواب نہیں دیایہ کیا ناراضگی ناراضگی کھیلا جا رہا ہے۔
عینی کہاں ہیں آپ اتنے دنوں سے کوئی پیغام بھی نہیں دیکھا آپ کا؟سب خیریت تو ہےِ؟اس دن آپ نے مجھ سے پوچھا تھا کہ میں آپ سے ناراض تو نہیں آج میں آپ سے پوچھ رہی ہوں کہ آپ مجھ سے کہیں ناراض تو نہیں؟
![]()
ارے واہ عینی یہ سندھی کہاں سے سیکھی؟منجھی مٹھری اپیا! ایسا بھی ہو سکتا ہے کیا کہ میں آپ سے ناراض ہوجاؤں؟
طبعیت ٹھیک نہیں اس لیئے جواب نہیں دے سکی ۔۔۔ ۔۔![]()
جی اپیا ٹھیک کہا!ارے واہ عینی یہ سندھی کہاں سے سیکھی؟
کیوں نہیں ہوا جا سکتا ناراض ؟پھر مزا بھی تو آئے گا نا منوانے کا
اوہ کیا ہوا طبعیت کو ؟اب ٹھیک ہیں آپ؟بہت چھٹیاں کرنے لگی ہیں آپ یہ کوئی چنگی گل تے نئیں اے نا
![]()
سردی تو مجھے کچھ نہیں کہتی بھیا!سردی کی وجہ سے ہوا ہو گا۔
نہیں نہیں کیا بخار بھی اب سائرن لگا کر آیا کرے؟یہ بخار بھی ناں
بنا بلائے آ جاتا ہے
نہیں پھر مزہ کیا آئے گا ۔۔۔اور نہیں تو کیا۔۔ ایک دون پہلے بتا دیا کرے ناں تاکہ ہم کوئی انتظام کر سکیں
توبہ اتنا بخار!میرا برا حال ہو جاتا ہے بخار میں۔۔ ابھی لاسٹ ویک ہاسپٹل جانا پڑا تھا اور ساری رات تیمور کو پٹیاں رکھنی پڑی تھیں۔۔ اٹ واز ہاریبل
تھوڑے بہت کی تو میں پرواہ نہیں کرتی ناں۔۔ ہی ہی ہی ہیتوبہ اتنا بخار!
حد ہے!
اف لاپرواہ لوگ!تھوڑے بہت کی تو میں پرواہ نہیں کرتی ناں۔۔ ہی ہی ہی ہی
اوئی نہیں ناں۔۔ ہی ہی ہی ہیاف لاپرواہ لوگ!![]()