آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

مس بھٹی

محفلین
مونگی کی دال ، ابلے ہوئے چاول ، فریش سالسہ سلاد اور شامی

کھایا دال چاول اور سلاد شکر الحمد اللہ
 

مس بھٹی

محفلین
پتا نہیں بس دل نہیں کرتا فیس بک پر بھی مجبورا جانا پڑتا جب سے ایکسپریس نیوز چینل میں شامل ہوئی یوں لگتا دیگر سرگرمیاں پس پژت چلیں گئیں
 
دوپہر کا آخری کھانا عریبئن بیف اِن مشروم سوپ، میٹھے میں کیریمَل کیک کیونکہ ایک ہفتہ بُوفے کی عیاشی رہی ٹریننگ کے دوران۔
 
Top