حسان خان
لائبریرین
ہاہاہا، میں بھی یہی سمجھتا تھا۔ لیکن دیکھیے کوئی بھی نہیں بھاگا۔یار کیوں محفل کو بے رونق کرتے ہیں
میں نے تصویر لگائی تو بہت سے کمزور دل افراد ڈر کے بھاگ جائیں گے![]()
ہاہاہا، میں بھی یہی سمجھتا تھا۔ لیکن دیکھیے کوئی بھی نہیں بھاگا۔یار کیوں محفل کو بے رونق کرتے ہیں
میں نے تصویر لگائی تو بہت سے کمزور دل افراد ڈر کے بھاگ جائیں گے![]()
آپکو لگا دینی چاہیے بچے اتنا اصرار کر رہے ہیںنہیں میں نے نہیں سُنا۔
بچپن میں والد صاحب کے ہمراہ J.F.K ائیرپورٹ پر
![]()
چند سال قبل رمضان المبارک کے ایام میں
(اگرچہ داڑھی میں محمود بھائی سا پُروقارتو نہیں لگتا لیکن معصوم کہیں تو تسلیم کرلیتا ہوں)
![]()
برفانی طوفان میں بھائی کے حکم پربرف صاف کرتے ہوئےمہربان بھتیجے کو
تصویربنانے کا کہا کہ ہمارے نام سے کاہلی کاداغ مٹ جائے
![]()
تصاویر میں فرق آیا۔کچھ میری یادیں بھی
سن 1995ء لاہور، کالج میں، گم گشتہ جوانی کے کچھ دھندلے سے نقوش
![]()
سن 2000ء، سیالکوٹ گھر میں
![]()
سن 2009ء، سیالکوٹ دفتر میں
![]()
دو، تین دفعہ پہلے لگا چکا ہوں۔ جنہوں نے ایک دفعہ بھی نہیں لگائی، پہلے ان کی باری ہے۔
اور ہم آپ کو ان کی عمر کا سمجھے تھےویسے میں آپ کو اپنی عمر کا سمجھتا تھا۔ آپ تو بڑے نکلے۔![]()
کیوں بھئی یہاں مردوں کا مینا بازار سجانا ہے کیا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟زبردست تھریڈ ہےباقی بھی لگائیں اپنی اپنی پکس جلدی سے
شمشاد انکل آپ بھی سن رے ہیں نا
![]()
ماشاءاللہ زبیر بھائیبچپن میں والد صاحب کے ہمراہ J.F.K ائیرپورٹ پر
![]()
چند سال قبل رمضان المبارک کے ایام میں
(اگرچہ داڑھی میں محمود بھائی سا پُروقارتو نہیں لگتا لیکن معصوم کہیں تو تسلیم کرلیتا ہوں)
![]()
برفانی طوفان میں بھائی کے حکم پربرف صاف کرتے ہوئےمہربان بھتیجے کو
تصویربنانے کا کہا کہ ہمارے نام سے کاہلی کاداغ مٹ جائے
![]()
دل کر را ہے کراس دینے کو لیکن آپ نے پھر ناراض ہوجانا ہے مجھ سےنہیں میں نے نہیں سُنا۔
خواتین نہیں لگا سکتیں اپنی تصویر آپکو اتنی بھی سمجھ نہں ہے امجد بھائیکیوں بھئی یہاں مردوں کا مینا بازار سجانا ہے کیا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
اور خواہ3 صرف اپنی بلیوں چوہوں کی تصویریں ہی لگاتی رہیں گی کیا؟؟؟؟؟؟
اچھا یہ خبر نئی ہے میرے لئےخواتین نہیں لگا سکتیں اپنی تصویر آپکو اتنی بھی سمجھ نہں ہے امجد بھائیمردوں نے تو خود سے لگائیں ہیں نا کہا تو نہیں کسی نے انھیں
![]()
اب اتنی ڈیٹیلز کا تو پتہ نہیں ہے امجد بھائی ۔جتنا پتہ تھا بتا دیا ۔ویسے سبکی مرضی ہے جو لگانا چاہے لگا دے نیں تو نہ لگائےاچھا یہ خبر نئی ہے میرے لئے
فیس بک پہ تو وہ مردانہ خواہ3 ہوں گی نا۔
چشمہ ضڑوڑی ہے آپ کے لئے کچھ پڑھنے سے پہلے۔۔۔مردوں نے تو خود سے لگائیں ہیں نا کہا تو نہیں کسی نے انھیں![]()
اب کیا بہن کے لیئے اتنا بھی نہیں کر سکتے آپ گندے بچے نہ ہوں توچشمہ ضڑوڑی ہے آپ کے لئے کچھ پڑھنے سے پہلے۔۔۔![]()
وہ تو میں نے پڑھ کر جواب دیا تھا، سُن کر تو نہیں دیا تھا۔دل کر را ہے کراس دینے کو لیکن آپ نے پھر ناراض ہوجانا ہے مجھ سے۔۔نہیں سنا تو جواب کیسے دیا آپ نے
![]()