امجد میانداد
محفلین
زبردست تھریڈ ہےباقی بھی لگائیں اپنی اپنی پکس جلدی سے
شمشاد انکل آپ بھی سن رے ہیں نا
![]()
خواتین نہیں لگا سکتیں اپنی تصویر آپکو اتنی بھی سمجھ نہں ہے امجد بھائیمردوں نے تو خود سے لگائیں ہیں نا کہا تو نہیں کسی نے انھیں
![]()
اوپر اپنے مطالبے اور باقی مراسلوں میں باقیوں کے مطالبے بھی دیکھ لیں۔اب کیا بہن کے لیئے اتنا بھی نہیں کر سکتے آپ گندے بچے نہ ہوں تو![]()