جب کیجیے گا تو بھیا کو چپکے سے بتائیے گا ضرور۔![]()
![]()
![]()
السلام علیکم عینی بٹیا۔ کیسی ہیں آپ اور نانی اماں کے یہاں کون کون نئے ہنگامے برپا کیے؟ مکمل فہرست پیش کیجیے!آگئی آگئیکیا کر ری ہو ؟
![]()
پڑھنے کو دل نہیں کر رہاآگئی آگئیکیا کر ری ہو ؟
![]()
اب تو آپ ضرور کریں گے بچوو جی!![]()
![]()
![]()
ملائکہ بالکل بھی نہیں کرنا۔۔ اچھا!میں نے نہیں کرنا![]()
وعلیکم السلام سعود بھائی جان ۔میں تو بس ٹھیک ہی ہونالسلام علیکم عینی بٹیا۔ کیسی ہیں آپ اور نانی اماں کے یہاں کون کون نئے ہنگامے برپا کیے؟ مکمل فہرست پیش کیجیے!![]()
![]()
![]()
ہاں ناملائکہ بالکل بھی نہیں کرنا۔۔ اچھا!![]()
نہ پڑھو چلو ہم کوئی شرارت کرتے ہیںپڑھنے کو دل نہیں کر رہا![]()
سعود بھیا
ہاں چلوووووو ٹھیک ہےنہ پڑھو چلو ہم کوئی شرارت کرتے ہیں![]()
ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہاوعلیکم السلام سعود بھائی جان ۔میں تو بس ٹھیک ہی ہونباقی خوب شرارتیں کیں اپنے کزنز کے ساتھ ۔۔میری ایک کزن جو 6 میں ہے وہ آج مجھے آل ڈے مس بن کر پڑھاتی اور ڈراتی رہی
اور اس کے دونوں چھوٹے بھائی جو ایک جار میں چھوٹے چھوٹے کیڑے پکڑنے میں لگے تھے میں نے انکے ساتھ مل کر کیڑے پکڑے
اور میں نے جب ان دونوں ناٹی بوائز سے پوچھا کہ اللہ میاں گناہ دیتے ہیں اس طرح یہ تو مر جائیں گے بھوک سے تو چھوٹے والا کہتا ہے عینی آپی آپکو تو پتہ بھی نہیں ہے کہ ہم اس جار مین ان کے لیے کھانا بھی ڈالیں گے
![]()
بھئی میں نے نہیں کرنا
ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا![]()
![]()
![]()
![]()
![]()
![]()
![]()
![]()
نہیں کریں گی جی!
قول و عمل میں بہت فرق ہوتا ہے!سعود بھیا![]()
چپکے سے۔۔۔ ذرا سا۔۔۔ بس ذرااااا سااااابھئی میں نے نہیں کرنا![]()
ویری گڈ ملائکہ تم میری اچھی بہنا ہو۔بھئی میں نے نہیں کرنا![]()
آپ کو کیا خبر ننھی پری کہ ملائکہ بٹیا نے ذاتی پیغام میں ہم سے یوں کہا ہو کہ بھیا ہم نے کر بھی لیا!ویری گڈ ملائکہ تم میری اچھی بہنا ہو۔![]()