ابن سعید
خادم
الحمد للہ ہم بھی بالکل بخیر ہیں۔ کل سے اب تک کی شرارتوں کی روداد پیش کی جائے!بہت اچھی ہوں۔آپ کیسے ہو ؟
الحمد للہ ہم بھی بالکل بخیر ہیں۔ کل سے اب تک کی شرارتوں کی روداد پیش کی جائے!بہت اچھی ہوں۔آپ کیسے ہو ؟
و علیکم السلامالسلام علیکم سبکو ۔
اچھی خاصی ہے انکلو علیکم السلام
کیسی ہے یہ مانو نمبر 3؟
اج ابھی تو کوئی شرارت نہیں کری بس آج واپس جانا ہے امی جان کے کان کھائے جا ری ہوں صبح سےالحمد للہ ہم بھی بالکل بخیر ہیں۔ کل سے اب تک کی شرارتوں کی روداد پیش کی جائے!![]()
![]()
![]()
شونا بٹیا! صبح سے کچھ اور کھانے کو نہیں ملا کیا؟اج ابھی تو کوئی شرارت نہیں کری بس آج واپس جانا ہے امی جان کے کان کھائے جا ری ہوں صبح سے![]()
نہیں بریکفاسٹ کیا تھاشونا بٹیا! صبح سے کچھ اور کھانے کو نہیں ملا کیا؟![]()
![]()
![]()
ہاااااااااااااااااااااااا انکل آپ نے بھی پڑھا تھا وہ اوووووووووووووووووپسوہ کل والے کیڑوں کا کیا ہوا؟ زندہ ہیں کہ زندہ درگور ہو چکے؟
تسلیم کر لیا کہ بزنس ایڈنسٹریشن والا دماغ پایا ہے دلاری پری نے۔نہیں بریکفاسٹ کیا تھاوہ کان تو اس لیے کہ اب سے کہنا شروع کروں گی تو شام تک مان جائیں گی نا
![]()
مہمان کیڑوں کی تواضع میں ان کو کچھ خوراک پانی پیش کیا تھا کہ یوں ہی بد اخلاقی کا مظاہر کر کے انھیں رخصت کروا دیا؟ہاااااااااااااااااااااااا انکل آپ نے بھی پڑھا تھا وہ اوووووووووووووووووپسنہیں وہ ماموں نے ان سے پیار سے کہہ کر انکو چھوڑ دیا تھا
![]()
تھینکیو تھینکیوتسلیم کر لیا کہ بزنس ایڈنسٹریشن والا دماغ پایا ہے دلاری پری نے۔![]()
![]()
![]()
ہاہاہاہا سعود بھائی آپ بھی نا بسمہمان کیڑوں کی تواضع میں ان کو کچھ خوراک پانی پیش کیا تھا کہ یوں ہی بد اخلاقی کا مظاہر کر کے انھیں رخصت کروا دیا؟![]()
![]()
![]()
آج عرصہ بعد ہم نے محفل کے دوسرے دو ایک دھاگوں میں "پر مغز" قسم کے تبصرے کیے جن کی مثالیں شاذ و نادر ہی سامنے آتی ہیں۔تھینکیو تھینکیوظاہر ہے نا اب جو پڑھا وہ اپلیکیبل بھی تو ہونا ہے نا کہیں
آپ کیا کر رے ہیں ؟
![]()
اچھا پرمغز مینز مغز سے بھرے مطللب کیا ہوا اب اسکاآج عرصہ بعد ہم نے محفل کے دوسرے دو ایک دھاگوں میں "پر مغز" قسم کے تبصرے کیے جن کی مثالیں شاذ و نادر ہی سامنے آتی ہیں۔![]()
![]()
![]()
پانی ڈالتے تو ساتھ میں چھوٹی چھوٹی کشتیاں اور لائف جیکیٹس بھی ڈال دیتے، کیا بگڑ جاتا؟ یا پھر آج کل اطفال کے بجٹ میں کٹوتی ہو رہی ہے اور ان کا خزانہ ہنگامی و احتیاطی تدابیر پر اس قدر خرچ کا متحمل نہیں؟ہاہاہاہا سعود بھائی آپ بھی نا بسمہمان کہاں تھے وہ تو بچارے زبردستی کے شکار تھے ۔ویسے بچے ہیں بڑے انٹیلیجنٹ کہتے ہیں کہ اگر ہم نے ان میں پانی ڈالا تو یہ تو اس میں ڈوب جائیں گے ۔اس لیئے ہم اس میں صرف روٹی کے پیسیز دالتے ہیں
![]()
جی ٹھیک ویسے میں نے ماموں سے بھی پوچھ لیا ہے ابھی
یہ آپ پر آج تھینکیو کا دورہ پڑا ہے کیا شونا بٹیا؟ صبح سے کم از کم دو دفعہ فرما چکی ہیں۔۔۔ بھلا کوئی بھیا کو بھی تھینکیو کہتا ہے پگلی؟جی ٹھیک ویسے میں نے ماموں سے بھی پوچھ لیا ہے ابھیتھینکیو
![]()
افف افف افف اتنی مشکل اردو تو نہ بولا کریں پلیز سعود بھائی ۔۔وہ بھی سب کے سامنے میں مینینگ پوچھتی پھروں آپ سے اب ان کےپانی ڈالتے تو ساتھ میں چھوٹی چھوٹی کشتیاں اور لائف جیکیٹس بھی ڈال دیتے، کیا بگڑ جاتا؟ یا پھر آج کل اطفال کے بجٹ میں کٹوتی ہو رہی ہے اور ان کا خزانہ ہنگامی و احتیاطی تدابیر پر اس قدر خرچ کا متحمل نہیں؟![]()
![]()
![]()