دو دن بہت زیادہ بارش رہی ہے لیکن آج ہلکی ہلکی دھوپ ہےالحمد للہ ہم بھی بالکل بخیر ہیں بٹیا۔ آج آپ کے یہاں موسم کیسا ہے؟![]()
![]()
![]()
ہمارے ہاتھ میں آئس کریم ہے اس وقت۔۔۔ کھائیں کی بٹیا رانی؟ابھی تو میں سوچ رہی ہوں کے کیا بناو![]()
ہمارے پاس ایسے طریقے بھی ہیں کہ بٹیا رانی تک آئس کریم پہونچا سکیں۔آ ہا ااااااااااااااااااا دور دور سے لفٹیں![]()
تو وہ طریقہ کرکیوں رہے پھر آپہمارے پاس ایسے طریقے بھی ہیں کہ بٹیا رانی تک آئس کریم پہونچا سکیں۔![]()
![]()
![]()
کیوں کہ اس طریقہ کار کے نتیجے میں کسی اور کی جیب پر بار آ جائے گا شونا بٹیا۔تو وہ طریقہ کرکیوں رہے پھر آپ![]()
ہاہاہاہا میں سمجھ گی آپ کا اشارہ کہیں خرم بھائی کی طرف تو نہیںکیوں کہ اس طریقہ کار کے نتیجے میں کسی اور کی جیب پر بار آ جائے گا شونا بٹیا۔![]()
![]()
![]()
اففف! ایسی باتیں یوں سر عام تھوڑی نہ کہتے ہیں پگلی بٹیا۔ہاہاہاہا میں سمجھ گی آپ کا اشارہ کہیں خرم بھائی کی طرف تو نہیں![]()
کیسی ہو عائشہ؟میں یہیں ہوں عینی![]()
میں ٹھیک ہوں تم سناؤ؟کیسی ہو عائشہ؟![]()