ابن سعید
خادم
الحمد للہ ہم بھی بالکل بخیر ہیں بٹیا رانی۔وعلیکم السلام
میں ٹھیک الحمد اللہ۔ آپ کیسے ہیں سعود بھائی؟![]()
اس سوال کا کیا مطلب ہوا بٹیا؟ اس قسم کے سوال اٹھائیں گی پھر تو یہ ہمارے لیے شرمناک بات ہوگی۔اور کیا میں آپ کو یاد ہوں ابھی تک؟![]()