محمداحمد
لائبریرین
کہیں آپ مجھے بھی 'مرفی' تو نہیں کہہ رہے۔
![]()
نہیں نہیں ! اردو محفل کے فلسفیوں سے بے چارے "مرفی" کا کیا مقابلہ
کہیں آپ مجھے بھی 'مرفی' تو نہیں کہہ رہے۔
![]()
میں نے آج نہیں کل سیکھا تھا کہ واقعی میں جلدی جلدی میں کام بگڑ جاتے ہیں![]()
پتا تو تھا پر یقین نہیں تھا ناںیعنی پتہ آپ کو پہلے بھی تھا ۔![]()
لیکن بیٹا بیمار انسان اپنی خوشی سے تھوڑا نا ہوتا ہےآج ہم نے یہ سیکھا کے بیمار نہیں ہونا چاہیے۔۔۔ ۔۔سب کو بہت فکر ہوتی ہے۔۔۔ ۔۔![]()
لیکن بیٹا بیمار انسان اپنی خوشی سے تھوڑا نا ہوتا ہےیہ بیماری بھی آزمائش کی ایک صورت ہی ہوتی ہے نا ۔۔بس اللہ میاں سے دعا کرنی چاہیئے کہ وہ اس آزمائش میں ہمیں صبر عطا فرمائیں ۔
![]()
آمین ۔جیتی رہیں بیٹاجی آپ بلکل صحیح کہہ رہی ہیں۔۔۔ اور پھر پتہ ہے کہتے ہیں جو جتنا زیادہ بیمار ہوتا ہے نہ تو اس کے گناہ اتنے ہی زندگی میں جھڑ جاتے ہیں۔۔۔ ۔
ہم بھی خدا کے گناہگار بندے ہیں۔۔۔ خدا میرے بھی گناہ معاف فرما دیں۔۔۔ ۔
آمین ۔جیتی رہیں بیٹااب آپ کی کیسی ہے طبیعت ؟
شکر الحمد اللہ کہ اب آپ ٹھیک ہیں ۔اپنا بہت سا خیال رکھیں ۔ٹھیک ہے ناجی آپ سب کی دعاؤں اور اللہ کے فضل و کرم سے اچھی ہوں۔۔۔
آپ کیسی ہیں۔۔۔ ؟؟؟
جی بیٹا کیسی ہیں ؟ آپ تو مانو جیسے ہمیں بھول گئی ہیں
شکر الحمد اللہ کہ اب آپ ٹھیک ہیں ۔اپنا بہت سا خیال رکھیں ۔ٹھیک ہے نا
ہم بھی ٹھیک ٹھاک ہیں ۔ اللہ کا کرم ہے![]()
میں بھی یہی کہنے والی تھی اپیا جانی کہ آپ مجھے بھول گئیں ہیںجی بیٹا کیسی ہیں ؟ آپ تو مانو جیسے ہمیں بھول گئی ہیںہے نا ۔۔۔ ۔۔! لیکن ہم ایسے بھی بے خبر نہیں ہر حال میں خبر رکھی ہے آپکی
![]()
ناااا بھولے تو نہیں آپکو ۔۔۔ہمیں یاد ہیں آپ ذرا ذرا نہیں بہت زیادہمیں بھی یہی کہنے والی تھی اپیا جانی کہ آپ مجھے بھول گئیں ہیں![]()
جی اپیا جانناااا بھولے تو نہیں آپکو ۔۔۔ ہمیں یاد ہیں آپ ذرا ذرا نہیں بہت زیادہ
کیسی ہیں آپ طبیعت صحت سب ٹھیک ہے نا ؟![]()
اپیا جان بھی کہتی ہو اور ساتھ پلیزز بھی ۔۔۔۔انتہائی غیر متفقجی اپیا جان
بالکل ٹھیک ہوں
رات کو آپ آنا آن لائن پلیزز
جی آپی جنھوں نے کچھ کہا تھا نا ان سے دوستی ہو گئی ہے کل راتکیوں بھئی۔ رونا کیوں آ رہا تھا بھلا؟ کس نے کچھ کہا ہے۔ مجھے بتایا جائے۔
اوئی عینی وٹس رونگ
رونا نہیں ہے
اچھا
شکریہ فاتح بھائی بلکہ ڈبل شکریہاس مراسلے سے انتہائی غیر متفق ہوں میں۔۔۔
پرسوں سے اب تک تمھارے پیغامات میں انگریزی نہ ہونے کے برابر ہے![]()