اپنے آسا پاس کوئی کھلی مگر سایہ دار جگہ دیکھ کر وہاں پرندوں کے لیے پانی کا انتظام ضرور کریں۔الحمدللہ............کافی بہتر![]()
![]()
گرمی کی شدت کا اندازہ لگائیے، کہ چرند پرند زمین پہ قدم رکھتے ڈرتے ہیں........اور پانی مائع شکل میں رہنے پہ مائل نہیں ہے................................
انشاءاللہ مرشد! ابھی لیجیے.............اپنے آسا پاس کوئی کھلی مگر سایہ دار جگہ دیکھ کر وہاں پرندوں کے لیے پانی کا انتظام ضرور کریں۔![]()
![]()
![]()
جی بلکل پیپر بہت اچھے ہوئے ہیںوعلیکم السلام!
بھئی بہت خوب! یعنی کہ آج عینی پری آئی ہیں۔ یقیناً پرچے خوب ہوئے ہوں گے۔![]()
![]()
![]()
چلیں پھر کوئی تازہ تازہ شرارت کر لیں اور بیزاری دور کر لیں۔جی بلکل پیپر بہت اچھے ہوئے ہیںعینی پری ذرا بور ہو رہی تھیں نا اس لیئے اگئیں
![]()
کر تو رہی ہوںچلیں پھر کوئی تازہ تازہ شرارت کر لیں اور بیزاری دور کر لیں۔![]()
![]()
![]()
کس قسم کی شرارت زیر غور ہے اس وقت شونا پری؟کر تو رہی ہوں![]()
ابھی تو وہ لغت والا تھریڈ دیکھ کر مسلسل ہنسے جا رہی ہوں کہ وہ 5 پیجیز میں نے کب ٹائپ کیے تھےکس قسم کی شرارت زیر غور ہے اس وقت شونا پری؟![]()
![]()
![]()
اب راز کی باتوں کو تو راز میں ہی رہنا چاہیے۔ کیا یہ ضروری ہے کہ شونا پری خود ہی اسے فاش کریں؟ابھی تو وہ لغت والا تھریڈ دیکھ کر مسلسل ہنسے جا رہی ہوں کہ وہ 5 پیجیز میں نے کب ٹائپ کیے تھےاور یہ ہے اج کی سب سے بڑی شرارت فار ،ی ہی ہی ہی
اب راز کی باتوں کو تو راز میں ہی رہنا چاہیے۔ کیا یہ ضروری ہے کہ شونا پری خود ہی اسے فاش کریں؟![]()
![]()
![]()