شمشاد
لائبریرین
اللہ کا کرم ہے شمشاد بھائی
آپ کیسے ہیں
اور کیا ہورہا ہے آج کل
الحمد للہ
گرمی کے مزے لے رہے ہیں لیکن اللہ تعالٰی کا شکر ہے کہ لوڈ شیڈنگ نہیں ہوتی۔
اللہ کا کرم ہے شمشاد بھائی
آپ کیسے ہیں
اور کیا ہورہا ہے آج کل
سکون میں ہیں یعنیالحمد للہ
گرمی کے مزے لے رہے ہیں لیکن اللہ تعالٰی کا شکر ہے کہ لوڈ شیڈنگ نہیں ہوتی۔
چلیں کچھ تصاویر شریک کرتے ہیں جو ہم نے وہاں بنائیں۔ہونا چاہیے کہ کبھی کبھار انسان اپنے روز مرہ کے کاموں کچھ الگ سا بھی کر لیا کرے۔
وعلیکم السلام بھیا صاحب
السلام علیکم!
کیسی ہیں ننھی پری؟
السلام علیکم!مانو بلی یہ کیا ہو رہا ہے؟
الحمد للہ ہم بھی بالکل بخیر ہیں اور اس وقت بدستور میٹنگ میں مصروف ہیں اور اگلے دو گھنٹوں تک مصروف رہنے والے ہیں۔وعلیکم السلام بھیا صاحب
ٹھیک ہوں
آپ کیسے ہیں؟
تو میں آپ کو تنگ کر رہی ہوں کوئی بھیا؟الحمد للہ ہم بھی بالکل بخیر ہیں اور اس وقت بدستور میٹنگ میں مصروف ہیں اور اگلے دو گھنٹوں تک مصروف رہنے والے ہیں۔
نہیں شونا پری۔۔۔ بالکل بھی نہیں!تو میں آپ کو تنگ کر رہی ہوں کوئی بھیا؟
اللہ حافظ شونا پری۔ آپ کی پریزینٹیشن بہت عمدہ ہو اور دن بہت خوشگوار گزرے۔ آمین!اللہ حافظ چاچو اور بھیا
میں کالج جا رہی ہوں۔