عائشہ عزیز

لائبریرین
اچھا بھیا اور بہنا اب میں جاتی ہوں۔ اللہ حافظ :)
شب بخیر سعود بھیا :)
آپ لوگوں سے بات کرکے بہت اچھا لگا اور آج میرا یہاں سے جانے کا دل نہیں کر رہا تھا :(
 
اچھا بھیا اور بہنا اب میں جاتی ہوں۔ اللہ حافظ :)
شب بخیر سعود بھیا :)
آپ لوگوں سے بات کرکے بہت اچھا لگا اور آج میرا یہاں سے جانے کا دل نہیں کر رہا تھا :(
اپنا خیال رکھیں شونا پری۔ آپ کا دن بے حد خوشگوار اور پر لطف گزرے۔ :) :) :)
اللہ حافظ بھیا کی ننھی پری! :) :) :)
 
Top