تم تو رونے لگ گئی ہو۔۔ اب تو بالکل نہیں ڈروں گی بچواچھا اچھا ڈرو پلیز ڈر بھی پڑو اب![]()
ہاں مجھے پتہ ہے مجھ سے کوئی ڈرتا ننہی ہے چاہے میں روں یا ہنسوںتم تو رونے لگ گئی ہو۔۔ اب تو بالکل نہیں ڈروں گی بچو![]()
ہاں مجھے پتہ ہے مجھ سے کوئی ڈرتا ننہی ہے چاہے میں روں یا ہنسوں![]()
السلام علیکم!
یہاں کون ہے؟
وعلیکم السلام!
کیسی ہیں ننھی پری؟ بھیا ہیں یہاں۔![]()
![]()
![]()
میں ٹھیک ہوں بھیا کیا کر رہے ہیں؟
سوچ کر کیا کریں گے؟سوچ رہے ہیں کہ کیا کریں۔![]()
![]()
![]()
تو سوچ لیں ناں بھیااایہ بھی سوچنا پڑے گا۔![]()
![]()
![]()
تو سوچ لیں ناں بھیااا
نہیں ناں بھیاااابھی تو سوچنا شروع کیا ہے ننھی پری۔ کچھ وقت تو لگے گا نا پوری طرح سوچنے میں۔![]()
![]()
![]()
نہیں ناں بھیااا
جلدی سوچیں۔
بتاؤں مجھے تو بیسل فنکشن کے کچھ تھیورمز ملے ہیں