عائشہ عزیز
لائبریرین
او او بے چارا ایگل
اللہ کا کرم ہے میں بھی فٹ فاٹ
موسم کیسا ہے آپ کے ہاں ؟
کیوں کہا جا سکتا ہے بھیا؟
لیکن میں نے کب کہا نہیں جا سکتا بھیا؟بٹیا کہتی ہیں تو نہیں کہا جا سکتا ہوگا۔
لیکن میں نے کب کہا نہیں جا سکتا بھیا؟
وعلیکم السلام!
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ آپ کیسے ہیں اور پچھلے دنوں کہاں گم رہے؟ اور اب ہم جمعہ کی نماز کے لیے جا رہے ہیں اس لیے آپ کا جوب لوٹ کر دیکھیں گے ان شاء اللہ!
کس نے کی ہیر پھیر بھیاپھر تو کوئی ہیر پھیر ہوئی لگتی ہے۔
وعلیکم السلام
الحمد اللہ۔ سب ٹھیک
آپ کیسے ہیں زین؟ کیا ہو رہا ہے؟
کیوں فارغ بیٹھے ہیں زین بھیا؟الحمداللہ ۔ میں بھی ٹھیک
فارغ بیٹھا ہوں اس وقت تو ۔۔۔
وعلیکم السلام اپیا جناب!
کیسی ہیں آپ؟
کام ہی نہیں تو فارغ ہی بیٹھیں گے ناں
اگر نہ بتاؤں تو؟الحمد اللہ۔
آپ بتائیں کیا ہو رہا ہے آجکل؟
کیوں فارغ بیٹھیں گے بھیاکام ہی نہیں تو فارغ ہی بیٹھیں گے ناں
اگر نہ بتاؤں تو؟
میری پٹائی لگائیں گی کیا؟تو پھر آپ خود ذرا اندازہ لگائیں کہ میں کیا کروں گی ؟
میری پٹائی لگائیں گی کیا؟
میرا تو پہلے ہی دل کر رہا ہے۔۔ لگا دیں
اس پیغام کو دوستانہ ریٹنگ مل رہی ہے۔میرا تو ایسا کوئی ارادہ نہیں تھا لیکن اب آپ نے فرمائش کی ہے تو کچھ نہ کچھ تو کرنا ہو گا۔ ۔ کس طرح کی پٹائی کا موڈ ہے ؟ کان کھنچوانے ہیں یا ڈانٹ والی گن سے کام چل جائے گا؟