غدیر زھرا
لائبریرین
نہیں بھیا اتنی پیاری پنجابی بولی آپ نےعائش پری آئیں گی تو ہماری الٹی سیدھی توٹی پھوٹی پنجابی پر کوئی بڑی سی سزا سنائیں گی۔
ویسے آپ کو پنجابی آتی ہے ؟
نہیں بھیا اتنی پیاری پنجابی بولی آپ نےعائش پری آئیں گی تو ہماری الٹی سیدھی توٹی پھوٹی پنجابی پر کوئی بڑی سی سزا سنائیں گی۔
وعلیکم السلام!
کیسی ہیں امید بٹیا؟
نہیں بھیا اتنی پیاری پنجابی بولی آپ نے
ویسے آپ کو پنجابی آتی ہے ؟
اچھی ہوں بھائی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
اس قدر بھی غنیمت ہےپنجابی تو ہمیں نہیں آتی بٹیا رانی لیکن محفل میں لوگوں کو گاہے گاہے استعمال کرتے دیکھ کر کچھ ایک فقرے جان گئے ہیں۔ ویسے سمجھنے کی حد تک کام بھر کی پنجابی سمجھ لیتے ہیں پر بول نہیں پاتے ہیں۔
اس قدر بھی غنیمت ہے
میں تو نیند پوری کر کے آ گیا ہوں۔
مجھے کیا پتا؟پہلے تو آتی تھیں شونا پری، اب کیا ہوا؟
مجھے کیا پتا؟
السلام علیکم.
اب عائش پری کی زبان میں کہیں تو۔۔۔ اے لو، اتھے تو گل ای مک گئی اے، ہور کی ہو سکدا اے۔۔۔
سزا تو ملے گیعائش پری آئیں گی تو ہماری الٹی سیدھی توٹی پھوٹی پنجابی پر کوئی بڑی سی سزا سنائیں گی۔
وعلیکم السلام چاچوالسلام علیکم.
وعلیکم السلام
کیسا چل رہا ہے چاچو؟مانو بلی کالی آندھی ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیم کو کہتے ہیں جس سے اس وقت پاکستان کا میچ ہو رہا ہے۔