عینی شاہ

محفلین
السلام علیکم بھئی سبکو ۔۔یہاں اج بہت گرمی شرمی ہے عینی مینی ایک گھنٹہ پہلے اٹھی تھی ۔۔تھورا سا پڑھ کر یہاں بھاگ آئی ہے تنگ کرنے سبکو :p
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
السلام علیکم بھئی سبکو ۔۔یہاں اج بہت گرمی شرمی ہے عینی مینی ایک گھنٹہ پہلے اٹھی تھی ۔۔تھورا سا پڑھ کر یہاں بھاگ آئی ہے تنگ کرنے سبکو :p
وعلیکم السلام عینی
میں تو اب بھی پڑھ رہی ہوں
گرمی یہاں بھی ہے لیکن شکر ہے بجلی آ رہی ہے
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
پڑھ رہی تھی نا:pپھر مجھے لگا کہ مجھے کسی نے بلایا ہے یو نو مجھے پتہ چل جاتا ہے کوئی مجھے بلا رہا ہے ۔۔اور مجھے واقعات کا پہلے سے ہی پتہ چل جاتا ہے کہ اب کیا ہونے والا ہے :rolleyes:
اوئی لالہ!
پھر تو تم سے ڈرنا چاہیے۔۔ ہاں!:p
 
Top