فرحت کیانی
لائبریرین
وعلیکم السلام!
کیسے ہیں سعود بھائی؟ دن کیسا گزر رہا ہے؟
وعلیکم السلام!
کیسے ہیں سعود بھائی؟ دن کیسا گزر رہا ہے؟
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ اور اب جمعہ کی نماز کے لیے سست روی سے تیاری کر رہے ہیں۔
کچھ کہنے کی ضرورت تو نہیں لیکن سوموار کے لئے خصوصی دعاؤں کی ضرورت ہے پلیز۔
عائشہ عزیز کیا ہو رہا ہے تھیورمز کے علاوہ؟
دعا کیجیے کہ موسم ٹھیک رہے کیوں کہ یہاں ٹروپیکل اسٹورم کا ماحول ہے۔
ان شاء اللہ بہتری رہے گی۔
اچھے ہیں بھیایہ اچھے والے تھیورمز ہیں یا پریشان کن والے؟
وعلیکم السلام اپیا جناب!جی جناب!
السلام علیکم
السلام علیکم کیسے ہیں سعود بھائی، فرحت آپی اور عائشہ بہنا ؟
اچھے ہیں بھیا
کچھ تو میں نے پہلے سے کیے ہیں
آپ کو دعا دی جاتی ہے بچہ!
کچھ کہنے کی ضرورت تو نہیں لیکن سوموار کے لئے خصوصی دعاؤں کی ضرورت ہے پلیز۔
عائشہ عزیز کیا ہو رہا ہے تھیورمز کے علاوہ؟
واہ یعنی کہ کیوں خوب؟واہ یعنی کہ بہت خوب!
وعلیکم السلام زین بھیاالسلام علیکم کیسے ہیں سعود بھائی، فرحت آپی اور عائشہ بہنا ؟
واہ یعنی کہ کیوں خوب؟
وعلیکم السلام!
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ آپ سنائیں کیسے مزاج ہیں پیارے؟
وعلیکم السلام زین بھیا
میں ٹھیک ہوں۔ آپ کیسے ہیں؟
کیوں کہا جا سکتا ہے بھیا؟اچھے تھیورم پر تو خوب ہی کہا جا سکتا ہے۔
یہاں تو بس ٹھیک ہے بھیااللہ کا کرم ہے میں بھی فٹ فاٹ
موسم کیسا ہے آپ کے ہاں ؟
السلام علیکم کیسے ہیں سعود بھائی، فرحت آپی اور عائشہ بہنا ؟